میں تنہاء نہیں ہوں

میرے پاس اللہ کی رحمت اور دوستوں کی محبت ہے
میرے پاس اخلاص ہے اور اخلاص کے جواب میں آپ کی شفقت ہے
آئیے سب مل کر
اللہ کی رحمت
دوستوں کی محبت
نیت میں اخلاص
اور اخلاص کے بدلے شفقت کے بل بوتے پر لوگوں کے دل جیت لیں
لوگوں کے دل جیتیں گے تو فتح مند ہوں گے
آئیے میرے ساتھ چلیں‘ میں آپ کے ساتھ چلوں‘ لوگوں کے دل جیتنے کی دوڑ میں ایک دوسرے آگے نکلیں
عمران شبیر عباسی
ممبر اسلام آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز
سابق ایگزیکٹو ممبر ایف پی سی سی آئی

اپنا تبصرہ لکھیں