19 دسمبر 2021کو صوبہ میں پہلے مرحلے کے انتخابات کا شیڈول

الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس ہوا جس کی صدارت جناب سکندر سلطان راجہ چیف الیکشن کمشنر آف پاکستان نے کی اجلاس میں معزز ممبران الیکشن کمیشن کے علاوہ الیکشن کمیشن کے سیئنر افسران شریک ہوئے ۔الیکشن کمیشن کو بریف کیا مزید پڑھیں

پاکستان پیپلزپارٹی ورکرز کے صدر صفدر عباسی اور ناہید خان کی مقامی ہوٹل میں پریس کانفرنس۔

پاکستان پیپلز پارٹی ورکرز کے صدر ڈاکٹر صفدر عباسی نے کہا ہے کہ آج کافی عرصہ بعد راولپنڈی میں ورکرز کنوینشن کا انعقاد کیا گیاجس میں میں راولپنڈی اور دیگر شہروں سے پیپلز پارٹی کے کارکنان نے شرکت کی کورونا مزید پڑھیں

شہباز شریف ماڈل ٹاﺅن میں رہائشگاہ پر پہنچ گئے استقبال مریم نواز نے کیا

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف ضمانت ملنے کے بعد جیل سے رہا ہو کر اپنی ماڈل ٹاﺅن میں رہائشگاہ پر پہنچ گئے ہیں جہاں ان کا استقبال مریم نواز نے کیا۔ تفصیلات کے مطابق مریم نوازشریف نے شہبازشریف کی گھر آمد مزید پڑھیں

پورے پاکستان سے ڈسکہ کے فیصلے کی آواز آرہی ہےشہبازشریف

اکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کہا ہے کہ انشاءاللہ! جلد ملک وقوم کے روشن مستقبل کا سفر شروع کریں گے، اقتدار میں آکر قوم کو مہنگائی،بےروزگاری کے مصائب سے نکالیں گے، زراعت اور کسان پھر پھلیں مزید پڑھیں

سوشل میڈیا عوامی رائے ہموار کرنے کیلئے ایک موثر ہتھیار

آزادکشمیر میں اگلے چند ماہ میں الیکشن ہونے والے ہیں اور تمام سیاسی جماعتیں اپنی سیاسی سرگرمیاں تیز کیے ہوئے ہیں، عوام سے ووٹ لینے کیلئے جہاں سیاسی جماعتیں اور امیدوار ہر حلقہ انتخاب میں جلسے ، کنونشن اور کارنر مزید پڑھیں

سراج الحق 31 جنوری کو سرگودھا آئیں گے

جماعت اسلامی کے مرکزی امیر سراج الحق 31 جنوری کو سرگودھا آئیں گے جہاں وہ کمپنی باغ سرگودھا میں ورکرز کنونشن سے خطاب میں عوامی مسائل کا حل پیش کریں گے۔زرائع کے مطابق جماعت اسلامی کے مرکزی امیر سراج الحق کی سرگودھا آمد پر دن دس بجے ورکرز کنونشن مزید پڑھیں

بھارت میں جمہوریت کے ملبے تلے انسانیت سسک سسک کر مر رہی ہے

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) بھارت میں جمہوریت کے ملبے تلے وہاں انسانیت سسک سسک کر مر رہی ہے، اقلیتی برادری کے حقوق غصب کیے جارہے ہیں، مسلمانوں کے علاوہ عیسائیوں، سکھوں، دلتوں اور نیچی ذات کے لوگ سماجی حقوق سے مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) نے سینیٹ الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔

ذرائع کے مطابق مریم نواز کی زیر صدارت ن لیگ کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس ہوا، جس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے اہم پیغام کی روشنی میں بڑے فیصلے کرلیے گئے۔ پارلیمانی پارٹی اجلاس میں سابق وزیراعظم شاہد مزید پڑھیں