حکومت احتساب کے معاملے میں کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہ کرے

پاکستان مسلم لیگ(ج) کے سربراہ اقبال ڈار نے کہا ہے کہ حکومت احتساب کے معاملے میں کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہ کرے اور قومی خزانے کو نقصان پہنچانے والوں کے خلاف بلا امتیاز قانون کے مطابق کڑی کارروائی کی مزید پڑھیں

ہڑتال کا اعلان

ایپکا نے اپنے مطالبات کے حق میں اپنی احتجاجی تحریک کو ایک بار پھر 26 جنوری سے ہڑتال کا اعلان کر دیا۔زرائع کے مطابق سرگودھا میں منعقدہ اپیکا ملازمین کے اجلاس میں بتایا گیا کہ اپنے مطالبات کے حق میں مزید پڑھیں

فارن فنڈنگ کیس کیخلاف احتجاج اور تنقید کو سختی سے مسترد

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے فارن فنڈنگ کیس کیخلاف احتجاج اور تنقید کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے پی ڈی ایم کے احتجاج پر ردعمل مزید پڑھیں

براڈ شیٹ کے معاملے پر کمیٹی کے قیام کافیصلہ

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں براڈ شیٹ کے معاملے پر کمیٹی کے قیام کافیصلہ،پبلک سیکٹر کمپنیز (کارپوریٹ گورننس) رولز 2013ءکے تحت علی مہد ی کی بطور چیف ایگزیکٹو آفیسر پاکستان ڈویلپمنٹ فنڈ لمیٹڈ مزید پڑھیں

اوپن بیلٹ انتخاب

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ کے اوپن بیلٹ انتخاب کو خلافِ آئین قرار دیا ہے اور موقف اختیار کیا ہے کہ آرٹیکل226 واضح ہے صرف وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کا انتخاب شو آف ہینڈ کے ذریعے ہوتا ہے، سینیٹ کا مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری اور مریم نواز شریف کے درمیان ون آن ون ملاقات

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز شریف کے درمیان ون آن ون ملاقات ہوئی ہے جس میں سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان سے پاکستان میں چین کے نئے سفیر نونگ رونگ کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے پاکستان میں چین کے نئے سفیر نونگ رونگ نے بدھ کو یہاں ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان اور چین کے بنیادی قومی مفاد کے معاملات پر باہمی تعاون کا اعادہ کیا گیا۔ وزیراعظم میڈیا آفس کے مزید پڑھیں

بے گھر غریب افراد کے لئے 50 لاکھ گھروں کی تعمیر کے ایک اور بڑے منصوبے کی تکمیل پر زبردست پذیرائی

 وزیراعظم عمران خان نے ملک میں بے گھر غریب افراد کے لئے 50 لاکھ گھروں کی تعمیر کے ایک اور بڑے منصوبے کی تکمیل پر زبردست پذیرائی حاصل کی ہے۔ وہ اپنے ہم عصر لوگوں میں ایک ایسے خواب کو مزید پڑھیں