عمانی وزیر خارجہ بدر السعیدی نے کہا ہے کہ ایران کیخلاف اسرائیل اور امریکا کی کارروائی غیراخلاقی اور غیرقانونی ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ ایران کی اپنے ہمسایوں کے خلاف جوابی کارروائی بھی افسوسناک اور ناقابلِ قبول ہے۔ عمانی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 114 خبریں موجود ہیں
اماراتی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ہم کسی بھی تنازع یا کشیدگی میں الجھنا نہیں چاہتے ہیں۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق اماراتی وزارت خارجہ نے کہا کہ اپنی سرزمین پر ایرانی حملوں کے مقابلے میں اپنے دفاع میں مزید پڑھیں
بئر غرس (غرس کا کنواں) مدینہ میں ایک تاریخی سنگِ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔ مدینے کی اس امتیازی علامت کی جڑیں گہرے انداز میں نہ صرف پیغمبرِ اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کی حیاتِ مبارکہ سے جُڑی ہوئی ہیں مزید پڑھیں
سعودی عرب نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ حملے جاری رہے تو سعودیہ امریکی افواج کو ایران کے خلاف اڈے استعمال کرنے کی اجازت دے سکتا ہے۔ برطانوی خبر ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ مزید پڑھیں
چین نے ایران پر حملے فوری روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے حملوں کی مخالفت کر دی۔ اس حوالے سے چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے کہا ہے کہ یہ جنگ ہونی ہی نہیں چاہیے تھی، طاقت کا استعمال مسئلے مزید پڑھیں
انسانی حقوق کی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے جنوبی ایران میں پرائمری اسکول پر حملے کی جنگی جرم کے طور پر تحقیق کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ تنظیم کے ایک عہدے دار کا کہنا ہے کہ اس غیر قانونی حملے مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف کا کہنا ہے کہ ایران کے خلاف امریکا اور اسرائیل کی جنگ کے نتیجے میں مشرق وسطیٰ میں تقریباً 200 بچے جاں بحق ہو چکے ہیں۔ یونیسیف کے مطابق جنگ کے دوران ایران میں کم مزید پڑھیں
امریکا کے سابق صدر بارک اوباما مڈ ٹرم الیکشن میں ٹرمپ کو شکست اور ڈیموکریٹ کی جیت کے لیے متحرک ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا میں رواں برس نومبر میں مڈٹرم الیکشن ہو رہے ہیں۔ ان مزید پڑھیں
اماراتی بزنس گروپ کے سربراہ خلف الحبتور نے صدر ٹرمپ کو ایران پر حملے کیخلاف کھلا خط لکھا ھے خط میں اماراتی بزنس مین نے سوال اٹھایا کہ خلیج اور مشرقِ وسطیٰ کو ایران کے ساتھ فوجی تنازع میں گھسیٹنے مزید پڑھیں
سعودی عرب میں ممکنہ ہنگامی صورتحال کے پیش نظر پاکستانی سفارتخانے نے نئی ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے وہاں مقیم پاکستانی شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔ سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں
