سروں کی ملکہسلمان احمد صدیقی (وصفی) محض اک آواز نہ تھی، اسکا اک عہد تھا، اک دور تھاموسیقی کے قدردانوں کے لیے وہ سرور کچھ اور تھاچھ دہائیوں زمانوں کو مسحور کرکے آج رخصت ہوئیوصفی سروں کی ملکہ کا لقب مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 3705 خبریں موجود ہیں
دھیرے دھیرے آگے بڑھتی ہوئی زندگی کا نام ہی پاکستان کیوں ہے۔ وہاں وقت کیوں پتھرایا ہوا ہے۔ زمین و آسماں کی گردشیں کیوں رکی ہوئی ہیں۔ موسموں کے دریا کس لیے جمے ہوئے ہیں۔ بصارتوں میں کس نے سلائیاں مزید پڑھیں
نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان وسابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم نے کہا ہے کہ پانچ فروری منانے کا مقصد کشمیری عوام کو یہ پیغام دینا ہے کہ وہ اپنی جدوجہد میں اکیلے نہیں،زندگی کی آخری سانس تک کشمیریوں مزید پڑھیں
بھارتی لیجنڈری گلوکارہ لتا منگیشکر آج صبح دُنیا سے کوچ کرگئیں، ’نائٹنگل آف انڈیا‘ کے نام سے جانی جانے والی، لتا منگیشکر نے اپنی سُریلی آواز میں گائے ہوئے گانوں کا ایک خزانہ چھوڑا ہے، جو 70 سال سے زائد مزید پڑھیں
انقرہ، 5 فروری 2022: سفارتخانہ پاکستان نے یادگاری تقریب کا اہتمام کیا۔یوم یکجہتی کشمیر، جس میں شرکاء نے کشمیریوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا۔ہندوستانی غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر (IIOJK) میں بھائیوں اور غیر متزلزل مزید پڑھیں
مجاہد ہسپتال، دکھی انسانیت کا بہترین خدمت گار ’10سالوں میں 30 لاکھ سے زائد مریضوں کو طبی سہولتوں کی فراہمی کا شاندار ریکارڈدکھی انسانیت کی خدمت کے لیئے ھمہ وقت کوشاں ”مجاھد ہسپتال فیصل آباد041 5441464Mujahid Hospital Madina Town FaisalabadMujahid مزید پڑھیں
ملک میں ماہ رجب کا چاند نظر آگیا۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اعلان کے مطابق ملک میں ماہ رجب 1443 ہجری کا چاند نظر آگیا۔ رجب المرجب 1443 ہجری کے چاند کی رویت کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مزید پڑھیں
اقبال ثانیڈاکٹر محمد رفیع الدین مرحومکا تعارفجناب احمد جاوید صاحب کی زبانی!!! (فہم القرآن و فکر اقبال21 ویں صدی میںڈاکٹر محمد رفیع الدینممتاز مصنف و مفکرکے افکار و تصورات کیروشنی میں) عہد حاضر کےروشن دماغ مفکراور ماہر اقبالیاتجناب احمد جاوید مزید پڑھیں
فہم القرآن و فکر اقبال 21 ویں صدی میںڈاکٹر محمد رفیع الدینممتاز مصنف و مفکرکے افکار و تصورات کیروشنی میں مکالمہ و ڈائیلاگ کا انعقاد دبستانِ اقبال لاہور میںمجلس فکر و دانش علمی و فکری مکالمے کے زیر اہتمام ہوا مزید پڑھیں