فہم القرآن و فکر اقبال 21 ویں صدی میںڈاکٹر محمد رفیع الدینممتاز مصنف و مفکرکے افکار و تصورات کیروشنی میں مکالمہ و ڈائیلاگ کا انعقاد دبستانِ اقبال لاہور میںمجلس فکر و دانش علمی و فکری مکالمے کے زیر اہتمام ہوا مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 3726 خبریں موجود ہیں
اکستان مسلم لیگ کے سربراہ نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس چوہدری شوگر ملز کیس کے حوالے سے لاہور ہائی کورٹ میں جمع کروائی گئی ہیں جن کے مطابق اگر نواز شریف وطن واپس آتے ہیں تو ان کو ’ٹاکٹسوبو سنڈروم‘ کا مزید پڑھیں
مسلم لیگ(ج) کے صدر اقبال ڈار آج بدھ کو سکھر میں ایک اہم پریس کانفرنس کریں گے جس میں وہ ملکی سیاسی صورت حال پر مسلم لیگ(ج) کا موقف بیان کریں گے اور اپنے دورہ سندھ کی تفصیلات سے پریس مزید پڑھیں
بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا اور ان کے امریکی جوڑی دار راجیو رام کا سفر آسٹریلین اوپن مکسڈ ڈبلز کے کوارٹر فائنل میں تمام ہوگیا ۔21t منگل کو میلبورن میں کھیلے گئے مکسڈ ڈبلز کے چوتھے اور آخری کوارٹر فائنل میں آسٹریلوی جوڑی مزید پڑھیں
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے مطابق پاکستان میں کرپشن میں مزید اضافہ ہوگیا۔ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے 180 ممالک کا کرپشن پرسیپشن انڈیکس جاری کردیا جس کے مطابق پاکستان کرپشن رینکنگ میں 16 درجے اوپر چلا گیا اور کرپشن پرسیپشن انڈیکس میں پاکستان دنیا مزید پڑھیں
رمضان المبارک کی آمد آمد ہےیہ رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ ہے، نیکی بڑھانے اور اجر کمانے کا مہینہ ہےسب سے بہتر نیکی حقوق العباد کا خیال رکھنا ہےاپنے ہمسائے کا خیال رکھنا، اپنے مستحق عزیزو اقارب کا خیال رکھنااورناداروں مزید پڑھیں
رمضان المبارک کی آمد آمد ہےیہ رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ ہے، نیکی بڑھانے اور اجر کمانے کا مہینہ ہےسب سے بہتر نیکی حقوق العباد کا خیال رکھنا ہےاپنے ہمسائے کا خیال رکھنا، اپنے مستحق عزیزو اقارب کا خیال رکھنااورناداروں مزید پڑھیں
گلگت بلتستان کے گانچھے ڈویژن میں واقع خپلو کو 14ویں صدی کے اواخر میں سید علی ہمدانی نے قراقرم سلسلے کے دامن میں بسایا تھا، سید علی ہمدانی نوربخشی (ایک صوفی سلسلہ) فرقے کے پیروکار تھے۔ یہ وادی ہوشے کے مزید پڑھیں
باورچی خانے کی جڑی بوٹیوں اور مسالوں سے لے کر دالوں اور پھلیوں تک، ہماری خوراک میں مختلف قسمیں ہماری مجموعی صحت اور تندرستی میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ ایسی ہی ایک اہم پھلی ہے جسے ہم سب کالا مزید پڑھیں
جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان بلوچستان میں آئندہ حکومت سازی کے لیے متحرک ہوگئے ہیں۔مولانا فضل الرحمان سے مولانا عبدالغفور حیدری،مولانا عبدالواسع،آغا محمود، اکرم درانی،ایم این اے مولانا کماالدین نے ملاقات کی اور صوبے کی متعدد اہم شخصیات سے رابطوں کے مزید پڑھیں
