https://imasdk.googleapis.com/js/core/bridge3.493.0_en.html#goog_942805834یہ باتیں اُنھوں نے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کرنے کے بعد میڈیا کے نمائندوں سے باتیں کرتے ہوئے کیں ۔مینیجنگ ڈائریکٹر اویس منظور تارڑ نے کہا کہ راولپنڈی شہر کی تمام یونین کونسلوں میں ہمارے سینٹری ورکرز ہر صبح شہر کی صفائی شروع کر دیتے ہیں اور جن علاقوں میں ہماری بڑی گاڑیاں جا نہیں سکتیں  وہاں سے ہتھ ریڑیوں اور دیگر ذرائع سے کوڑا اکٹھا کیا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ شہر کو صاف رکھنے کے لیے بہترین مانٹیرنگ جاری ہے ۔ آر ڈبلیو ایم سی کے ایم ڈی اویس منظور تارڑ نے کہا کہ کسی بھی شعبہ زند گی میں کامیابی کے لئے تمام طبقوں کا تعاون درکار ہوتا ہے، شہر کو صاف ستھرا رکھنے کیلئے شہریوں سے اپیل ہے کہ ہمارے ورکرز سے تعاون کریں ،کوڑا کرکٹ کھلے عام نہ پھینکیں ،اپنے گھر کی طرح گلی ،بازاروں اور مارکیٹوں کو بھی صاف ستھرا  رکھیں،اپنی شکایات کا  اندراج ہمارے ہیلپ لائن نمبر 1139 پرکرائیں یا راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے سوشل میڈیا اکائونٹس پر اپنی شکایات بھیجیں جن پر فوری ایکشن لیا جاتا ہے، انشاء اللہ ہم سب مل کر راولپنڈی اور اسکی تحصیلوں کو صاف ستھرا بنائیں گے۔">

اولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ- مینیجنگ ڈائریکٹر اویس منظور تارڑ نے شہریوں کو سال نو کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا  ہے کہ آر ڈبلیو ایم سی راولپنڈی شہر اور اسکی تحصیلوں کو صاف ستھرا رکھنے کیلئے ہر ممکن اقدامات اور سخت مانیٹرنگ کر رہی ہے ، شہریوں کو چاہیے کہ وہ ہمارے سینٹری ورکرز کے ساتھ تعاون کریں۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے شہر کی صفائی کی صورت حال کا جائزہ لینے کے موقع  پرکیا اور کہا کہ شہریوں کی جانب سے موصول ہونے والی براہ راست یا بلا واسطہ شکایات کا ترجیحی  بنیادوں پر ازالہ کیا جا رہا ہے ۔ گزشتہ ہفتے 100سے زائد شکایات کا ازالہ کیا گیا،  شہر کو زیرو ویسٹ بنانے کیلئے تمام شعبہ ِزندگی سے تعلق رکھنے والے لوگوں کا تعاون درکار ہے۔https://imasdk.googleapis.com/js/core/bridge3.493.0_en.html#goog_942805834یہ باتیں اُنھوں نے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کرنے کے بعد میڈیا کے نمائندوں سے باتیں کرتے ہوئے کیں ۔مینیجنگ ڈائریکٹر اویس منظور تارڑ نے کہا کہ راولپنڈی شہر کی تمام یونین کونسلوں میں ہمارے سینٹری ورکرز ہر صبح شہر کی صفائی شروع کر دیتے ہیں اور جن علاقوں میں ہماری بڑی گاڑیاں جا نہیں سکتیں  وہاں سے ہتھ ریڑیوں اور دیگر ذرائع سے کوڑا اکٹھا کیا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ شہر کو صاف رکھنے کے لیے بہترین مانٹیرنگ جاری ہے ۔ آر ڈبلیو ایم سی کے ایم ڈی اویس منظور تارڑ نے کہا کہ کسی بھی شعبہ زند گی میں کامیابی کے لئے تمام طبقوں کا تعاون درکار ہوتا ہے، شہر کو صاف ستھرا رکھنے کیلئے شہریوں سے اپیل ہے کہ ہمارے ورکرز سے تعاون کریں ،کوڑا کرکٹ کھلے عام نہ پھینکیں ،اپنے گھر کی طرح گلی ،بازاروں اور مارکیٹوں کو بھی صاف ستھرا  رکھیں،اپنی شکایات کا  اندراج ہمارے ہیلپ لائن نمبر 1139 پرکرائیں یا راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے سوشل میڈیا اکائونٹس پر اپنی شکایات بھیجیں جن پر فوری ایکشن لیا جاتا ہے، انشاء اللہ ہم سب مل کر راولپنڈی اور اسکی تحصیلوں کو صاف ستھرا بنائیں گے۔

انجمن پٹواریاں پاکستان بشمول گلگت بلتستان و آزاد کشمیر کی تنظیم سازی کا عمل مکمل انجمن پٹواریاں پاکستان بشمول گلگت بلتستان و آزاد کشمیر کی تنظیم سازی کا عمل مکمل کر لیا گیا ہے، نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں مزید پڑھیں

ممبر قومی اقلیتی کمیشن، حکومت پاکستان البرٹ ڈیوڈ کی سیالکوٹ آمد، سانحہ سیالکوٹ کے حوالے سے ڈی پی او اور ڈی سی سے ملاقات اور بریفننگ، جائے وقوعہ کا جائزہ لینے کے لئے فیکٹری بھی گئےسانحہ سیالکوٹ کے حوالے سے مزید پڑھیں

چیئرمین پاک سعودی بزنس کونسل حافظ محمد شفیق کاشف نے عمان سے کاروباری وفد کی پاکستان آمد کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے پاکستان اور عمان برادر اسلامی ملک ہیں دونوں کے درمیان کاروباری، تجارتی اور دیگر شعبہ جات میں مزید پڑھیں

سیالکوٹ( رانا ابرار ) سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو /ریلیف کمشنر پنجاب بابرحیات تارڑ نے ڈی سی آفس کمپلیکس سیالکوٹ میں ڈسٹرکٹ ایمرجینسی آپریشن سنٹر کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ طاہر فاروق،پی ڈی(ڈی ای اوسی) نثار مزید پڑھیں

ایس ایس جی سی کے ترجمان جناب سلمان اے صدیقی نے اپنے تمام کرم فرماؤں کے لیے نئے سال کے آغاز پر تہنیتی کلمات لکھے ہیں اور اپنے جذبات اپنی شاعری کے ذریعے پیش کیے ہیں جنہیں بہت سراہا گیا مزید پڑھیں

آرائیں سوسائٹی رجسٹرڈ اسلام آباد کے حالیہ الیکشن میں کامیاب ہونے والی باڈی کی حلف برداری کی پروقار تقریب ریگالیہ ہوٹل اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔چیف الیکشن کمشنر محمد منیر نے کامیاب ہونے والی باڈی کے ناموں کا اعلان کیا۔صدر مزید پڑھیں

کیپٹن کرنل شیر خان شہید کا52 واں یوم پیدائش   نشان حیدر اعزاز حاصل کرنے والے کیپٹن کرنل شیر خان شہید کا52 واں یوم پیدائش یکم جنوری کوعقیدت و احترام کے ساتھ منایاجائے گا۔اس سلسلہ میں احمدیار سمیت ملک بھرمیں تقریبات مزید پڑھیں

ٹیکس چھوٹ ختم کرنے سے متعلق تفصیلات جاری فیڈ رل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین محمد اشفاق احمد نے ٹیکس چھوٹ ختم کرنے سے متعلق تفصیلات جاری کردی ہیں۔ چیئرمین ایف بی آر کے مطابق بنیادی غذائی مزید پڑھیں