عبد المتین اخوند زادہ عظیم مشن کے ساتھ

رمضان المبارک کی آمد آمد ہے
یہ رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ ہے، نیکی بڑھانے اور اجر کمانے کا مہینہ ہے
سب سے بہتر نیکی حقوق العباد کا خیال رکھنا ہے
اپنے ہمسائے کا خیال رکھنا، اپنے مستحق عزیزو اقارب کا خیال رکھنا
اورناداروں کے لیے سوچنا

اس سفر میں ……………… ہر انسان اور ہر درد مند شہری

عبد المتین اخوند زادہ آپ اس عظیم مشن کے ساتھ ہے
آئیے

آپ بھی

قدم بڑھائیے