وزیراعظم عمران خان نے سانحہ مری کی انکوائری کا حکم دے دیا ہے، انہوں نے کہا کہ موسم کی خراب صورتحال اور عوام کے رش کے باعث یہ صورتحال پیش آئی،اس صورتحال کیلئے ضلعی انتظامیہ تیار نہیں تھی۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ مری واقعے پر مزید پڑھیں

 آج رات برفانی طوفان آنے والا ہے،گھروں سے بالکل باہر نہ نکلیں، 50 سے 90 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے طوفان آئے گا اور شدید برفباری ہو گی، مری اور دیگر سیاحتی مقامات کے رہائشیوں اور سیاحوں کیلئے ہنگامی الرٹ جاری۔ تفصیلات کے مطابق مری اور گلیات مزید پڑھیں

 مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہماری ڈیل صرف عوام کے ساتھ ہے۔ن لیگ ڈیل کی سیاست پر یقین نہیں رکھتی،ڈی جی آئی پی آر کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے اس بات کی وضاحت کر دی۔بدھ مزید پڑھیں

کشمیر کے لیے ہر پاکستانی کے دل میں تڑپ ہے اور آرزو ہے کہ اللہ انہیں بھارت کے استبداد سے نجات دلائے اور انہیں آزادی کا سانس نصیب کرے، کشمیری عوام کی تحریک آزادی کے لیے ہر پاکستانی جہاں ہے مزید پڑھیں

ترک صدر رجب طیب ایردوآن آئندہ ماہ سعودی عرب کا دورہ کرنے والے ہیں۔۔ طیب ایردوآن نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ میں کہا، ” میں فروری میں سعودی عرب کا دورہ کرنے والا ہوں۔” ایردوآن کا دورہ اتنا اہم کیوں ہے؟ سعودی عرب اور ترکی کے مزید پڑھیں

چیئرمین ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان ملک بوستان نے کہا ہے کہ امریکہ نے پرانے ڈالر لینے بند کیے تو پاکستانیوں کے کروڑوں ڈالر ردی بن جائیں گے۔ملک بوستان نے وزیراعظم عمران خان سے درخواست کی کہ سٹیٹ بینک 100 انٹرنیشنل منی ٹرانسفر کمپنیوں سے سمجھوتے کی اجازت دے۔انہوں مزید پڑھیں

 پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے 2019 میں 82 لاکھ 42 ہزار662 روپے ٹیکس دیا، آصف زرداری نے22 لاکھ، بلاول بھٹو نے 5 لاکھ 35 ہزار243 روپے ٹیکس دیا، شاہد خاقان عباسی48 لاکھ 71 ہزار، مراد علی شاہ 19لاکھ، سینیٹرعبدالغفورحیدری نے مزید پڑھیں

 قومی ایئرلائن نے کوئٹہ سے دبئی کیلئے براہ راست پروازیں بحال کردیں ، کوئٹہ سے دبئی ہفتہ وار 2 پروازیں ہوں گی ‘ کوئٹہ سے پی آئی اے کی دبئی کے لیے پہلی پرواز161مسافروں کو لے کر روانہ ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی پروازوں کی بحالی کاافتتاح ڈپٹی اسپیکرقومی اسمبلی قاسم خان سوری نے کیا مزید پڑھیں

جمادی الثانی 1443 ہجری کے چاند کی رویت کیلئے مرکزی اجلاس کل 29 جمادی الثانی بمطابق 3 جنوری 2022، شام 4:45 وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی، کوہسار بلاک کی چھت پر منعقد کیا جائے گا۔چیئرمین مرکزی رویت مزید پڑھیں

اسلام آباد سری نگر ہائی وے پر مقامی تاجر ندیم ستی کے صاحب زادے اسامہ ستی کے قتل کو ایک سال کا عرصہ بیت گیا والد ین ابھی تک انصاف کے منتظر ہیں، اسامہ کی والدہ ابھی تک صدمے سے مزید پڑھیں