کشمیر کے لیے ہر پاکستانی کے دل میں تڑپ ہے اور آرزو ہے کہ اللہ انہیں بھارت کے استبداد سے نجات دلائے اور انہیں آزادی کا سانس نصیب کرے، کشمیری عوام کی تحریک آزادی کے لیے ہر پاکستانی جہاں ہے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 3697 خبریں موجود ہیں
ترک صدر رجب طیب ایردوآن آئندہ ماہ سعودی عرب کا دورہ کرنے والے ہیں۔۔ طیب ایردوآن نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ میں کہا، ” میں فروری میں سعودی عرب کا دورہ کرنے والا ہوں۔” ایردوآن کا دورہ اتنا اہم کیوں ہے؟ سعودی عرب اور ترکی کے مزید پڑھیں
چیئرمین ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان ملک بوستان نے کہا ہے کہ امریکہ نے پرانے ڈالر لینے بند کیے تو پاکستانیوں کے کروڑوں ڈالر ردی بن جائیں گے۔ملک بوستان نے وزیراعظم عمران خان سے درخواست کی کہ سٹیٹ بینک 100 انٹرنیشنل منی ٹرانسفر کمپنیوں سے سمجھوتے کی اجازت دے۔انہوں مزید پڑھیں
پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے 2019 میں 82 لاکھ 42 ہزار662 روپے ٹیکس دیا، آصف زرداری نے22 لاکھ، بلاول بھٹو نے 5 لاکھ 35 ہزار243 روپے ٹیکس دیا، شاہد خاقان عباسی48 لاکھ 71 ہزار، مراد علی شاہ 19لاکھ، سینیٹرعبدالغفورحیدری نے مزید پڑھیں
قومی ایئرلائن نے کوئٹہ سے دبئی کیلئے براہ راست پروازیں بحال کردیں ، کوئٹہ سے دبئی ہفتہ وار 2 پروازیں ہوں گی ‘ کوئٹہ سے پی آئی اے کی دبئی کے لیے پہلی پرواز161مسافروں کو لے کر روانہ ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی پروازوں کی بحالی کاافتتاح ڈپٹی اسپیکرقومی اسمبلی قاسم خان سوری نے کیا مزید پڑھیں
جمادی الثانی 1443 ہجری کے چاند کی رویت کیلئے مرکزی اجلاس کل 29 جمادی الثانی بمطابق 3 جنوری 2022، شام 4:45 وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی، کوہسار بلاک کی چھت پر منعقد کیا جائے گا۔چیئرمین مرکزی رویت مزید پڑھیں
اسلام آباد سری نگر ہائی وے پر مقامی تاجر ندیم ستی کے صاحب زادے اسامہ ستی کے قتل کو ایک سال کا عرصہ بیت گیا والد ین ابھی تک انصاف کے منتظر ہیں، اسامہ کی والدہ ابھی تک صدمے سے مزید پڑھیں

اولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ- مینیجنگ ڈائریکٹر اویس منظور تارڑ نے شہریوں کو سال نو کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ آر ڈبلیو ایم سی راولپنڈی شہر اور اسکی تحصیلوں کو صاف ستھرا رکھنے کیلئے ہر ممکن اقدامات اور سخت مانیٹرنگ کر رہی ہے ، شہریوں کو چاہیے کہ وہ ہمارے سینٹری ورکرز کے ساتھ تعاون کریں۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے شہر کی صفائی کی صورت حال کا جائزہ لینے کے موقع پرکیا اور کہا کہ شہریوں کی جانب سے موصول ہونے والی براہ راست یا بلا واسطہ شکایات کا ترجیحی بنیادوں پر ازالہ کیا جا رہا ہے ۔ گزشتہ ہفتے 100سے زائد شکایات کا ازالہ کیا گیا، شہر کو زیرو ویسٹ بنانے کیلئے تمام شعبہ ِزندگی سے تعلق رکھنے والے لوگوں کا تعاون درکار ہے۔https://imasdk.googleapis.com/js/core/bridge3.493.0_en.html#goog_942805834یہ باتیں اُنھوں نے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کرنے کے بعد میڈیا کے نمائندوں سے باتیں کرتے ہوئے کیں ۔مینیجنگ ڈائریکٹر اویس منظور تارڑ نے کہا کہ راولپنڈی شہر کی تمام یونین کونسلوں میں ہمارے سینٹری ورکرز ہر صبح شہر کی صفائی شروع کر دیتے ہیں اور جن علاقوں میں ہماری بڑی گاڑیاں جا نہیں سکتیں وہاں سے ہتھ ریڑیوں اور دیگر ذرائع سے کوڑا اکٹھا کیا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ شہر کو صاف رکھنے کے لیے بہترین مانٹیرنگ جاری ہے ۔ آر ڈبلیو ایم سی کے ایم ڈی اویس منظور تارڑ نے کہا کہ کسی بھی شعبہ زند گی میں کامیابی کے لئے تمام طبقوں کا تعاون درکار ہوتا ہے، شہر کو صاف ستھرا رکھنے کیلئے شہریوں سے اپیل ہے کہ ہمارے ورکرز سے تعاون کریں ،کوڑا کرکٹ کھلے عام نہ پھینکیں ،اپنے گھر کی طرح گلی ،بازاروں اور مارکیٹوں کو بھی صاف ستھرا رکھیں،اپنی شکایات کا اندراج ہمارے ہیلپ لائن نمبر 1139 پرکرائیں یا راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے سوشل میڈیا اکائونٹس پر اپنی شکایات بھیجیں جن پر فوری ایکشن لیا جاتا ہے، انشاء اللہ ہم سب مل کر راولپنڈی اور اسکی تحصیلوں کو صاف ستھرا بنائیں گے۔
انجمن پٹواریاں پاکستان بشمول گلگت بلتستان و آزاد کشمیر کی تنظیم سازی کا عمل مکمل انجمن پٹواریاں پاکستان بشمول گلگت بلتستان و آزاد کشمیر کی تنظیم سازی کا عمل مکمل کر لیا گیا ہے، نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں مزید پڑھیں