مرزا عبد الرحمن نے مولٹی فوم کی نمائش کا افتتاح کیا

ایف پی سی سی آئی کے کو آرڈینیٹر مرزا عبد الرحمن نے مولٹی فوم کی نمائش کا افتتاح کیا اور اسٹال دیکھے، انہیں مولٹی فوم کے عہدیدار راشد انصاری اور ان کی ٹیم نے بریفنگ دی