جے یو آئی کو ہی کیوں منتخب کیا وزیراعظم اور حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے خیبر پختونخوا میں گذشتہ دنوں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں شکست کی وجہ پہلے مرحلے میں ’غلط پالیسیوں‘ کو قرار مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا 18 اضلاع میں ھونے والے بلدیاتی انتخابات میں ۔۔۔تحصیل مئیرز سطح ہر، پارٹی بنیاد پر مجموعی حاصل کردہ ووٹ

وفاق میں قریباً 4سال اور پختونخوامیں گزشتہ 8سال سے برسراقتدار پی ٹی آئی کی حکومت کوصوبے کے بلدیاتی انتخابات میں شکست سے تبدیلی کے وہ آثار ہویداہوئے ہیں، جس تبدیلی کیلئے اپوزیشن کمربستہ ہے،یہ منظرنامہ اس باعث ہوش رباکیف لیےہوئے مزید پڑھیں

مالکان سوسائیٹز سے پینے کے صاف پانی کی دستیابی کا سرئٹیفیکیٹ لیا جائے گا.

سیالکوٹ ،( رانا ابرار ) صوبائی وزیر تحفظ ماحولیات پنجاب محمد رضوان نے کہا ہے کہ ہاؤسنگ سوسائیٹز میں  سالٹ اور لیکورڈ ویسٹ مینجمنٹ سمیت تمام قوانین پر 100 فیصد عملدر آمد کروانا لوکل گورنمنٹ سمیت تمام متعلقہ محکموں کے مزید پڑھیں

کنگ سلمان ریلیف سینٹر کی طرف سے افغانستان کے لیے امدادی سامان کا پہلا قافلہ روانہ

کنگ سلمان ریلیف سینٹر کی طرف سے افغانستان کے لیے امدادی سامان کا پہلا قافلہ روانہکنگ سلمان ہیومینٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سینٹر نے افغانستان کی ابتر صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے افغان خاندانوں کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے مزید پڑھیں

 او آئی سی وزرا خارجہ کونسل کا غیرمعمولی اجلاس منعقد کرنے پر سعودی عرب، پاکستان اور تمام اسلامی دنیا کے قائدین کو مبارک دیتے ہیں: حافظ شفیق کاشف

چئیرمین پاک سعودی بزنس کونسل حافظ محمد شفیق کاشف نے کہا ہے کہ او آئی سی وزرا خارجہ کونسل کا سترواں (17) غیرمعمولی اجلاس منعقد کرنے پر سعودی عرب کی پہل اور پاکستان کی میزبانی کا بھرپور خیرمقدم کرتے ہیں مزید پڑھیں

قانون ہاتھ میں لینا شرعی اور قانونی طور پر غلط

چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر قبلہ ایاز نے کہا ہے کہ قانون ہاتھ میں لینا شرعی اور قانونی طور پر غلط ہے۔ اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی طاہر اشرفی کے ہمراہ قبلہ مزید پڑھیں

پریم یونین واشنگ لائن راولپنڈی میں ایک جلسہ عام کرے گی

ریلوے کی پریم یونین آج منگل کو واشنگ لائن راولپنڈی میں ایک جلسہ عام کرے گی جس میں ریلوے کے مزدوروں کے مطالبات اور مسائل انتظامیہ کے سامنے رکھے جائیں گے جلسہ سے پریم یونین کے سیکرٹری جنرل مزدور رہنماء مزید پڑھیں

قومی ہاکی ٹیم نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔

 ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی ، قومی ہاکی ٹیم نے بنگلہ دیش کو 6-2سے شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان نے بنگلا دیش کو 2 کے مقابلے میں 6گول سے ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ڈھاکا میں جاری مزید پڑھیں

جمیعت علماء اسلام کے امیدوار مولانا احسان الحق ثانی جنرل کونسلر منتخب

مردان کی شموزئی ویلج کونسل نمبر ون سے جمیعت علماء اسلام کے امیدوار مولانا احسان الحق ثانی جنرل کونسلر منتخب ہوگئے ہیں ان پر بھر پور اعتماد کرتے ہوئے اہلیان شموزئی ویلج کونسل نمبر ایک کے عمائدین نے انہیں بھاری مزید پڑھیں