https://imasdk.googleapis.com/js/core/bridge3.493.0_en.html#goog_942805834یہ باتیں اُنھوں نے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کرنے کے بعد میڈیا کے نمائندوں سے باتیں کرتے ہوئے کیں ۔مینیجنگ ڈائریکٹر اویس منظور تارڑ نے کہا کہ راولپنڈی شہر کی تمام یونین کونسلوں میں ہمارے سینٹری ورکرز ہر صبح شہر کی صفائی شروع کر دیتے ہیں اور جن علاقوں میں ہماری بڑی گاڑیاں جا نہیں سکتیں وہاں سے ہتھ ریڑیوں اور دیگر ذرائع سے کوڑا اکٹھا کیا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ شہر کو صاف رکھنے کے لیے بہترین مانٹیرنگ جاری ہے ۔ آر ڈبلیو ایم سی کے ایم ڈی اویس منظور تارڑ نے کہا کہ کسی بھی شعبہ زند گی میں کامیابی کے لئے تمام طبقوں کا تعاون درکار ہوتا ہے، شہر کو صاف ستھرا رکھنے کیلئے شہریوں سے اپیل ہے کہ ہمارے ورکرز سے تعاون کریں ،کوڑا کرکٹ کھلے عام نہ پھینکیں ،اپنے گھر کی طرح گلی ،بازاروں اور مارکیٹوں کو بھی صاف ستھرا رکھیں،اپنی شکایات کا اندراج ہمارے ہیلپ لائن نمبر 1139 پرکرائیں یا راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے سوشل میڈیا اکائونٹس پر اپنی شکایات بھیجیں جن پر فوری ایکشن لیا جاتا ہے، انشاء اللہ ہم سب مل کر راولپنڈی اور اسکی تحصیلوں کو صاف ستھرا بنائیں گے۔"/>
اولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ- مینیجنگ ڈائریکٹر اویس منظور تارڑ نے شہریوں کو سال نو کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ آر ڈبلیو ایم سی راولپنڈی شہر اور اسکی تحصیلوں کو صاف ستھرا رکھنے کیلئے ہر ممکن اقدامات اور سخت مانیٹرنگ کر رہی ہے ، شہریوں کو چاہیے کہ وہ ہمارے سینٹری ورکرز کے ساتھ تعاون کریں۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے شہر کی صفائی کی صورت حال کا جائزہ لینے کے موقع پرکیا اور کہا کہ شہریوں کی جانب سے موصول ہونے والی براہ راست یا بلا واسطہ شکایات کا ترجیحی بنیادوں پر ازالہ کیا جا رہا ہے ۔ گزشتہ ہفتے 100سے زائد شکایات کا ازالہ کیا گیا، شہر کو زیرو ویسٹ بنانے کیلئے تمام شعبہ ِزندگی سے تعلق رکھنے والے لوگوں کا تعاون درکار ہے۔https://imasdk.googleapis.com/js/core/bridge3.493.0_en.html#goog_942805834یہ باتیں اُنھوں نے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کرنے کے بعد میڈیا کے نمائندوں سے باتیں کرتے ہوئے کیں ۔مینیجنگ ڈائریکٹر اویس منظور تارڑ نے کہا کہ راولپنڈی شہر کی تمام یونین کونسلوں میں ہمارے سینٹری ورکرز ہر صبح شہر کی صفائی شروع کر دیتے ہیں اور جن علاقوں میں ہماری بڑی گاڑیاں جا نہیں سکتیں وہاں سے ہتھ ریڑیوں اور دیگر ذرائع سے کوڑا اکٹھا کیا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ شہر کو صاف رکھنے کے لیے بہترین مانٹیرنگ جاری ہے ۔ آر ڈبلیو ایم سی کے ایم ڈی اویس منظور تارڑ نے کہا کہ کسی بھی شعبہ زند گی میں کامیابی کے لئے تمام طبقوں کا تعاون درکار ہوتا ہے، شہر کو صاف ستھرا رکھنے کیلئے شہریوں سے اپیل ہے کہ ہمارے ورکرز سے تعاون کریں ،کوڑا کرکٹ کھلے عام نہ پھینکیں ،اپنے گھر کی طرح گلی ،بازاروں اور مارکیٹوں کو بھی صاف ستھرا رکھیں،اپنی شکایات کا اندراج ہمارے ہیلپ لائن نمبر 1139 پرکرائیں یا راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے سوشل میڈیا اکائونٹس پر اپنی شکایات بھیجیں جن پر فوری ایکشن لیا جاتا ہے، انشاء اللہ ہم سب مل کر راولپنڈی اور اسکی تحصیلوں کو صاف ستھرا بنائیں گے۔ - طانیا اسلام آباد
اولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ- مینیجنگ ڈائریکٹر اویس منظور تارڑ نے شہریوں کو سال نو کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ آر ڈبلیو ایم سی راولپنڈی شہر اور اسکی تحصیلوں کو صاف ستھرا رکھنے کیلئے ہر ممکن اقدامات اور سخت مانیٹرنگ کر رہی ہے ، شہریوں کو چاہیے کہ وہ ہمارے سینٹری ورکرز کے ساتھ تعاون کریں۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے شہر کی صفائی کی صورت حال کا جائزہ لینے کے موقع پرکیا اور کہا کہ شہریوں کی جانب سے موصول ہونے والی براہ راست یا بلا واسطہ شکایات کا ترجیحی بنیادوں پر ازالہ کیا جا رہا ہے ۔ گزشتہ ہفتے 100سے زائد شکایات کا ازالہ کیا گیا، شہر کو زیرو ویسٹ بنانے کیلئے تمام شعبہ ِزندگی سے تعلق رکھنے والے لوگوں کا تعاون درکار ہے۔https://imasdk.googleapis.com/js/core/bridge3.493.0_en.html#goog_942805834یہ باتیں اُنھوں نے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کرنے کے بعد میڈیا کے نمائندوں سے باتیں کرتے ہوئے کیں ۔مینیجنگ ڈائریکٹر اویس منظور تارڑ نے کہا کہ راولپنڈی شہر کی تمام یونین کونسلوں میں ہمارے سینٹری ورکرز ہر صبح شہر کی صفائی شروع کر دیتے ہیں اور جن علاقوں میں ہماری بڑی گاڑیاں جا نہیں سکتیں وہاں سے ہتھ ریڑیوں اور دیگر ذرائع سے کوڑا اکٹھا کیا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ شہر کو صاف رکھنے کے لیے بہترین مانٹیرنگ جاری ہے ۔ آر ڈبلیو ایم سی کے ایم ڈی اویس منظور تارڑ نے کہا کہ کسی بھی شعبہ زند گی میں کامیابی کے لئے تمام طبقوں کا تعاون درکار ہوتا ہے، شہر کو صاف ستھرا رکھنے کیلئے شہریوں سے اپیل ہے کہ ہمارے ورکرز سے تعاون کریں ،کوڑا کرکٹ کھلے عام نہ پھینکیں ،اپنے گھر کی طرح گلی ،بازاروں اور مارکیٹوں کو بھی صاف ستھرا رکھیں،اپنی شکایات کا اندراج ہمارے ہیلپ لائن نمبر 1139 پرکرائیں یا راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے سوشل میڈیا اکائونٹس پر اپنی شکایات بھیجیں جن پر فوری ایکشن لیا جاتا ہے، انشاء اللہ ہم سب مل کر راولپنڈی اور اسکی تحصیلوں کو صاف ستھرا بنائیں گے۔