مودی کے خلاف مقدمات دائر کرنے کا عزم` انتہائی سنگین الزامات

بھارت کے وزیرِاعظم نریندر مودی کی پالیسیوں اور حکومتی جبر کے خلاف بھارتی سکھوں نے عالمی سطح پر انصاف کے حصول کے لیے آواز اٹھاتے ہوئے مودی کے خلاف مقدمات دائر کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ سکھ برادری نے مزید پڑھیں

بھارتی بحریہ نے روہنگیا کے پناہ گزینوں کو سمندر میں پھینک دی

 بھارت کا ایک مکروہ عمل بے نقاب ہوگیا، بھارتی بحریہ نے روہنگیا کے پناہ گزینوں کو سمندر میں پھینک دیا۔ درجنوں پناہ گزینیوں کو بھارتی جہاز سے میانمار کے قریب پھینکا گیا، یو این ایجنسی نے گزشتہ ہفتے ہونے والے مزید پڑھیں

 ترکیہ کے سفیر ڈاکٹر عرفان نذیر اوغلو کا الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی دفتر کا دورہ 

پاکستان میں ترکیہ کے سفیر ڈاکٹر عرفان نذیر اوغلو نے الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی دفتر کا دورہ کیا۔ جہاں الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے صدر ڈاکٹر حفیظ الرحمن، سیکرٹری جنرل سید وقاص جعفری، نائب صدور محمد عبدالشکور، سید احسان اللہ مزید پڑھیں

برسلز ` پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی کی جانب سے ایک پُرامن مظاہرے کا انعقاد `افواجِ پاکستان سے یکجہتی کا اظہار

یورپی دارالحکومت برسلز میں یورپی پارلیمنٹ کے سامنے پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی کی جانب سے ایک پُرامن احتجاجی مظاہرے کا انعقاد کیا گیا۔ اس مظاہرے کا مقصد افواجِ پاکستان سے یکجہتی کا اظہار، بھارت کی حالیہ جارحیت اور بین الاقوامی مزید پڑھیں

 آذربائیجان` پاکستان کے حق میں دلیرانہ موقف 

باکو–: آذربائیجان کے معروف تھنک ٹینک، انسٹی ٹیوٹ فار ڈیمو کریسی اینڈ ہیومن رائٹس کے سربراہ ڈاکٹر احمد شاعر اوغلو کا پاکستان کے حق میں دلیرانہ موقف سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے بھارتی دھمکیوں کا منہ توڑ جواب دیا مزید پڑھیں

پاک بھارت جنگ بندی کی حمایت

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں جی سی سی امریکا سربراہی اجلاس سے ولی عہد محمد بن سلمان نے خطاب کیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اپنے خطاب میں سعودی ولی عہد نے پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والی جنگ بندی کا خیرمقدم کیا ہے۔ مزید پڑھیں

کینیڈا پاکستانی نژاد کمیونٹی کے لیے تاریخی لمحہ` شفقت علی وفاقی وزیر مقرر

کینیڈا کی سیاست میں پاکستانی نژاد کمیونٹی کے لیے ایک تاریخی لمحہ سامنے آیا ہے، جہاں رکن پارلیمنٹ شفقت علی کو ملک کا پہلا پاکستانی نژاد وفاقی وزیر مقرر کر دیا گیا۔ وزیراعظم مارک کارنی نے انہیں اپنی کابینہ میں مزید پڑھیں

سستے لیبر کےنام پرلوگوں کا ہجوم برطانیہ میں جمع کرنا ٹھیک نہیں ہے، برطانوی وزیراعظم

برطانیہ نے ایمیگریشن پالیسی سخت کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے ویزا پالیسی پرخطاب میں کہا یہ فیصلہ ہم نے کرنا ہے کہ کون یہاں آسکتا ہے کون نہیں،تارکین وطن نے جنگ عظیم کے بعد مزید پڑھیں