ڈونلڈ ٹرمپ نے شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک کے امریکی آپریشنز کی فروخت کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کردیے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک کے امریکی آپریشنز کی فروخت کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کردیے۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے 25 ستمبر 2025 کو ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط مزید پڑھیں

خانہ کعبہ کے امام شیخ ڈاکٹر صالح بن حُمید کو سعودی عرب کا نیا مفتی اعظم اور علماء کی سینئر کونسل کا سربراہ مقرر کر دیا گیا

خانہ کعبہ کے امام شیخ ڈاکٹر صالح بن حُمید کو سعودی عرب کا نیا مفتی اعظم اور علماء کی سینئر کونسل کا سربراہ مقرر کر دیا گیا ہے۔ شاہی عدالت کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ یہ مزید پڑھیں

موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کی عالمی کوششوں کو شدید تنقید ،دھوکہ قرار

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کی عالمی کوششوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور ان پالیسیوں کو ایک ’’اسکیم‘‘ یعنی دھوکہ قرار دیا۔ انہوں نے عالمی مزید پڑھیں

ایرانی صدر پاکستان کا دو روزہ سرکاری دورہ مکمل کرکے وطن واپس روانہ

ایرانی صدر پاکستان کا دو روزہ سرکاری دورہ مکمل کرکے وطن واپس روانہ مسعود پزشکیان پاکستان کے اپنے پہلے دورے پر گذشتہ روز پہنچےتھے، دورے میں دونوں ممالک کی قیادت کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے فروغ کا عزم دہرایا گیا، مزید پڑھیں

اگر ایران کے خلاف دوبارہ جارحیت کی گئی تو ردعمل نہ صرف فیصلہ کن ہوگا ،نائب وزیر خارجہ عباس عراقچی

ایران کے نائب وزیر خارجہ عباس عراقچی نے واضح اور دوٹوک الفاظ میں خبردار کیا ہے کہ اگر ایران کے خلاف دوبارہ جارحیت کی گئی تو ردعمل نہ صرف فیصلہ کن ہوگا بلکہ اسے چھپانا بھی ممکن نہیں ہوگا۔ سوشل مزید پڑھیں

پاکستان اور بنگلہ دیش نے سفارتی، سرکاری پاسپورٹ پر ویزا فری انٹری دینے کا فیصلہ کرلیا۔

پاکستان اور بنگلہ دیش نے سفارتی، سرکاری پاسپورٹ پر ویزا فری انٹری دینے کا اصولی فیصلہ کرلیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ڈھاکا میں بنگلادیشی ہم منصب لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ جہانگیر عالم چوہدری سے ملاقات کی۔ دونوں ممالک نے مزید پڑھیں

سونامی الرٹ جاری

روس کے ساحل پر 3 بڑی شدت کے زلزلوں کے بعد سونامی الرٹ جاری کردیا گیا۔ روس کے کمچٹکہ ریجن کے مشرقی ساحل پر 5، 6.7 اور 7.4شدت کے تین زلزلے ریکارڈ کیے گئے۔ امریکی نیشنل سونامی سینٹر نے ہوائے مزید پڑھیں

بھارت کو بڑا دھچکا، برازیل نے آکاش میزائل کی خریداری کے مذاکرات ختم کردیئے،

بھارت کو بڑا دھچکا، برازیل نے آکاش میزائل کی خریداری کے مذاکرات ختم کردیئے، بھارت کو آپریشن سندور میں عبرتناک شکست کے بعد عالمی سطح پرہزیمت کا سامناہے۔ بھارتی اخبار ’دکن ہیرالڈ‘ کے مطابق برازیل نے بھارت کے آکاش میزائل مزید پڑھیں

آئندہ عام انتخابات میں 16 اور 17 سال کی عمر کے نوجوانوں کو ووٹ دینے کا حق حاصل

برطانوی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ عام انتخابات میں 16 اور 17 سال کی عمر کے نوجوانوں کو ووٹ دینے کا حق حاصل ہوگا۔ وزرا کے مطابق یہ اقدام برطانیہ کی جمہوریت میں “انقلابی” تبدیلیوں کا حصہ ہے۔ مزید پڑھیں