پولٹری ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات

پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے نتائج کا اعلان کردیا گیا‘ نتائج چیف الیکشن کمشنر ڈاکٹر محمد صادق نے کیا نتائج کے مطابق ڈاکٹر محمد اسلمپاکستان پولٹری ایسوسی ایشن کے چیئرمین اور اللہ بخش سینئر وائس چیئرمین منتخب مزید پڑھیں