شعبان المعظم کا چاند نظر آگیا، شب برأت   13 فروری بروز جمعرات کو ہوگی

شعبان المعظم کا چاند نظر آگیا، شب برأت   13 فروری بروز جمعرات کو ہوگی

 شعبان المعظم کا چاند نظر آگیا،  کل بروز جمعہ 31 جنوری کو یکم شعبان المعظم جبکہ 13 فروری کو شب برأت   ہوگی۔

چیرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا سید عبدالخبیر آزاد  نے کہا کہ  ملک کے اکثر و بیشتر مقامات پر مطلع صاف کچھ جگہوں پر مطلع آبر آلود رہا ، کوئٹہ، تھر سے چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہوگئی ہیں۔ 

مولانا خبیر آزاد نے ملکی سلامتی، فلسطینی بھائیوں کی مشکلات کے حل کیلئے خصوصی دعا ۔ اللہ غزہ کے مظلوموں کو خوشیوں کو مزید بڑھاوا دے، ظالم کے ظلم سے اللہ انہیں محفوظ فرمائے ۔

اپنا تبصرہ لکھیں