ایرانی مسلح افواج کو خراجِ تحسین پیش

ایشیا کپ میں ایران کی خواتین فٹبال ٹیم کی کھلاڑیوں نے ایرانی مسلح افواج کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔

آسٹریلیا کے ساتھ میچ سے پہلے ایرانی ترانے پر خواتین فٹبالرز نے اپنی مسلح افواج کو سیلیوٹ کیا۔