نائجیریا میں تنبیہ ہوئی یا خطرے کی نشان دہی ہوئی‘ سنٹرل بینک نے انکوائری کی اور معاملہ نیشنل ڈرگ لا اتھارٹی کو بھجوا دیا ہے اس پر مزید انکوائری ہوئی اور ہائی کورٹ میں چالان پیش کردیا گیا ایک سال مقدمے کی سماعت ہوئی مگر عثمانی صاحب پیش نہیں ہوئے‘کیس استغاثہ کی پیروی میں عدم دلچسپی پر خارج ہو گیا
نائیجیریا سٹی بینک‘ نیشنل بینک مین برانچ کراچی کے برابر بینک تھا اور 20 ملین نائرا سے زیادہ کی درجنوں ٹرانزیکشنز ہوئیں اور اگر عامر ستار کو 1500 برانچوں میں اور 15000 سٹاف سے ایک میں فراڈ ہونے پر سزا ملی تو یہی اصول فراز حیدر اور نائیجیریا کی ایک برانچ میں ہونے والی بے قاعدگی پر عارف عثمانی پر کیوں نہیں لگا استغاثہ سست رفتار چلا‘ 6 اکتوبر 2003کو کیس سے فراغت ہوئی اور نومبر 2003 میں سٹی بینک نے سعودی فنانشل ہولڈنگ کمپنی میں مقرر کردیا جہاں فٹ اور پراپر ٹیسٹ نہیں تھا ستمبر 2002 سے نومبر 2003 تک آپ غائب تھے‘ 2008 میں سٹی بینک پاکستان اور 2012 میں یو اے ای می اپنا کیس ” میٹیریل انفارمیشن ” میں ڈکلئر ہی نہیں کیا
روک سکو تو روک لو۔ طاقت ہے تو پکڑ کے دکھاؤ۔۔کیونکہ۔۔۔ چور وہ جو پکڑا جائے۔
اسد عمر کے بھائی منیر کمال کے ساتھ تعلق تھا مشرق بینک پر 40 ملین کا جرمانہ ہوا، ایک بڑی سفارش پر NBP فاؤنڈیشن میں ندیم انور الیاس کی تقرری ہوئی آٹھ لاکھ روپے ماہانہ پر‘ جس کے لیے ایک وفاقی وزیر کو اشتہار آنے سے 40 دن پہلے اپنا سی وی بھیجا گیا اشتہار میں سی وی کے مطابق تیار ہوا‘ لہذا سیلیکٹ ہو گئے۔ 8 اکتوبر 2020 کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں ڈپٹی سیکرٹری فنانس بیان دے گئے کہ ڈگری اشتہار کے مطابق نہیں ہے، مگر مشہور وکیل پیش ہوئے اور طویل عرضے کے لیے پیشی کی تاریخ لی
روک سکو تو روک لو۔ طاقت ہے تو پکڑ کے دکھاؤ۔۔کیونکہ۔۔۔ چور وہ جو پکڑا جائے
وقار حیدر کو جی ایم امریکہ برانچ لگایا گیا دو ماہ بعد نیشنل بینک کی وجہ سے اور بہتر نوکری مل گئی فراز حیدر کو یونایئٹڈ نیشنل بینک لندن کا ڈپٹی سی ای او لگا دیا گیا۔
من ترا حاجی بگویم تو مرا ملا بگو۔
روک سکو تو روک لو۔ طاقت ہے تو پکڑ کے دکھاؤ۔۔کیونکہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چور وہ جو پکڑا جائے۔
دنیا بھر سے بیروزگار نیشنل بینک میں بھر کیے گئے کار رینٹل کیا، کوریئر کمپنی کیا، دبئی امریکہ منیلا ہر جگہ منادی کروا دی تازہ مثال شایام شاہانی کی ہے‘ ای وی پی ہیں‘ 998 ملین یعنی ایک ارب روپیہ کنسلٹنٹس کو دے دیا گیا،
روک سکو تو روک لو۔ طاقت ہے تو پکڑ کے دکھاؤ۔۔کیونکہ۔۔۔ چور وہ جو پکڑا جائے۔۔
اسٹیٹ بینک کے آڈیٹرذ نے غیر قانونی تقرریوں پر اعتراض لگایا تو اپنے تعلقات استعمال کئے
روک سکو تو روک لو۔ طاقت ہے تو پکڑ کے دکھاؤ۔۔کیونکہ۔۔۔ چور وہ جو پکڑا جائے۔
سپریم کورٹ کے فیصلے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بغیر اشتہار اور 73 برس کی عمر میں چیئرمین بورڈ بنایا گیا پھر پروڈینشل ریگولیشنز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے چیئرمین بورڈ ایچ آر بنادیا وزیراعظم کو سب خبر ہے
روک سکو تو روک لو۔ طاقت ہے تو پکڑ کے دکھاؤ۔۔کیونکہ۔۔۔ چور وہ جو پکڑا جائے
بینک کے منافع کا ڈھنڈورا، کسی ارباب اختیار نے کاغذ کھولنا گوارا نہ کیا۔ صفحہ 39 نوٹ 36 پر بینک نے خود ہی سب بتا دیا مگر کون پڑھے ستمبر 2020 کے اکاؤنٹس کو۔
اس صفحے کے مطابق کارپوریٹ گروپ 10 ارب، آء ڈی جی 6 ارب، انٹرنیشنل بینکنگ 13 کروڑ اور ہیڈ آفس 7 ارب کے نقصان میں ہے
روک سکو تو روک لو۔ طاقت ہے تو پکڑ کے دکھاؤ۔۔کیونکہ۔۔۔ چور وہ جو پکڑا جائے۔
یونین کو سفید رنگ کی کرولا ملی
روک سکو تو روک لو۔ طاقت ہے تو پکڑ کے دکھاؤ۔۔کیونکہ۔۔۔ چور وہ جو پکڑا جائے۔۔۔۔
پھر کہ رہے ہیں، آپ نے گھبرانا نہیں ہے۔