صرف ووٹ نہیں‘ روشن مستقبل کے لیے قدم بڑھائیں

روشن اعوان‘ ایک روشن چہرہ‘ روشن تہذیب اور اخلاق کے مالک ہیں‘ زندگی میں کسی کو دھوکہ دیا اور نہ کسی کے لیے کبھی برا سوچا‘ مدد کی ہے تو ڈت کر کی ہے ساتھ دیا ہے تو ڈٹ کر دیا ہے کبھی کسی طاقت ور کے کہنے پر مزدور کا حق نہیں مارا
ایک ایسے شخص کی کامیابی کے لیے انسان بھی کوشش کرتے ہیں اور فرشتے بھی راہ کی آسانی پیدا کرتے ہیں
روشن اعوان
ایک درد دل رکھنے والے انسان ہیں‘ جنہیں پی ٹی سی ایل کے پینشنرز کے لیے مسائل کھڑے کرنے والی بد روحوں کا مقابلہ کرنے کے لیے اللہ نے بہترین موقع دیا ہے اور اللہ ہی ان کی کامیابی کی راہ ہموار کرے گا
ہم جانتے ہیں ہر اس چہرے کو جس نے پی ٹی سی ایل کے پینشنرز کے لیے مسائل کھڑے کیے ہیں‘ جم جانتے ہیں ہر اس شخص کو جس نے جب پینشنرز کے لیے حق کی بات کہنے کا وقت تھا اس نے باطل کا ساتھ دیا
روشن اعوان
اپنی برادری کی ہر آسائش کے لیے لڑتے ہیں اور بہتر مستقبل کے لیے سوچتے ہیں
روشن اعوان کا چہرہ ہی بتاتا ہے کہ اللہ نے انہیں ہر اس شخص کے خلاف معرکہ آرائی کے لیے چن رکھا ہے جو مزدور کش ہے‘
ووٹ برائے روشن مستقبل
ووٹ برائے روشن اعوان
ممبر الیکڑانک پنجاب

اپنا تبصرہ لکھیں