آج عاجزی کی فتح کا دن ہے‘ہم روشن اعوان کی کامیابی کے لیے اللہ کریم سے مدد کے طلب گار ہیں
سب تعریفیں اللہ رب العالمین کے لیے‘ جو رحمان اور رحیم ہے‘
عزت بھی اسی کے ہاتھ میں ہے‘ اور ذلت بھی اسی کے ہاتھ میں ہے
اے اللہ ہمیں ان لوگوں میں شمار کرنا جن پر تیرا کرم اور فصل ہوا ہے اور ان لوگوں میں شمار نہ کرنا جن پر تیرا غضب ہوا ہے
اے اللہ
تو ہی ما لک ہے اور تو ہی آقا ہے‘ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھی سے مدد مانگتے ہیں
میرے مولا کریم
ہمیں اپنی رحمت سے مایوس نہ کرنا
آمین ثم آمین
اے اللہ
آج تیرے دربار میں ہم روشن اعوان کی کامیابی کے لیے دامن پھیلا رہی ہیں اور جھولی پھیلائے کھڑے ہیں
یا اللہ تو لاج رکھنے والا ہے ہماری لاج رکھنا
آمین ثم آمین
