جمعرات پریم یونین کے مرکزی صدر وقاص احمد آسی صاحب کی صدارت میں جمعرات کو ایک اہم میٹنگ ہوئی جس راولپنڈی ڈویژن کے صدر پرویز اختر اعوان ۔مرکزی سینئر نائب صدر تبریز عباسی ۔مرکزی رہنما منور خان ۔ڈوثرنل جنرل سیکرٹری اکمل خان ۔زونل صدر آصف قریشی ۔صدر سی ۔ڈی ایل شیخ آصف ۔اختر خٹک ۔خورشید عالم ۔محمدخان ٹیلی کام زون نے شرکت کی اور ریلوے مزدوروں کے مسائل پر بات چیت ہوئی اور حنیف عباسی کو ریلوے منسٹر بننے پر مبارکباد پیش کی
