ماڈل ٹاؤن بی، بہاولپور میں ضمنی انتخابات کے امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے-168 احمد عمران باجوہ نے رضوان الحق قریشی، ملک علی اورنگزیب، ملک ایم۔ طارق، مختار احمد ملک، شبیر فراز خان، غلام رسول شاہ، ایم۔ دلشاد احمد قریشی اور امتیاز حسین چوہان سمیت دیگر ساتھیوں سے خصوصی گفتگو کی۔ اس موقع پر ساتھیوں نے احمد عمران باجوہ کی بھرپور حمایت کا اعلان کرتے ہوئے ان کی صوبہ بحالی تحریک کو سراہا اور ان کے مؤقف کی حمایت کا یقین دلایا۔
