خالد سلیم ملک کے والد صاحب کا انتقال ہو گیا ہے۔ انکی نماز جنازہ ریس کورس قبرستان ویسٹریج راولپنڈی میں ادا ہو گی بروز منگل 22 دسمبر کل بعد از نماز عصر بوقت 4:00 بجے۔
جنازہ 9 فیروز لین پشاور روڈ مال روڑ نزد ملٹری ہسپتال راولپنڈی سے اٹھایا جاے گا۔
03218545400