ملک میں ماہ رجب المرجب کا چاند نظر نہیں آیا

ملک میں ماہ رجب المرجب کا چاند نظر نہیں آیا، یکم رجب 14 فروری بروز اتوار کو ہوگی۔

چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا سید عبدالخبیر آزاد نے چاند نظر نہ آنے کا اعلان کیا، مولانا سید عبدالخبیر آزاد کےمطابق یکم رجب 14 فروری بروز اتوار کو ہوگی۔