حج و عمرہ تنظیم ہوپ راولپنڈی اسلام اور راولپنڈی کے سابق صدر اور نائب امیر جماعت اسلامی پنجاب شمالی قاضی محمد جمیل کے والد محترم قاضی محمد اکرم 106سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں ۔ان کی نماز جنازہ 15مارچ بروز سوموار 11بجے صبح ڈھوک فیض آباد جنڈ نجار تحصیل گوجر خان میں ادا کی جائے گی ۔
