رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ Uncategorized 20/04/202120/04/2021 10 مناظر حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جس نے رمضان کے روزے ، ایمان واخلاص کے ساتھ اور اللہ سے اجر کی توقع کے ساتھ رکھے، اس کے تمام سابقہ گناہ معاف ہو گئے۔ ( بخاری : کتاب الصوم)