سب سے افضل عمل فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ Uncategorized 23/04/202123/04/2021 9 مناظر حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے فرماتے ہیں کہ میں نے رسول ﷺ سے سوال کیا کہ اعمال میں سب سے افضل عمل کون سا ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا اپنے وقت پر نماز ادا کرنا۔