معزز تاجران…!!
اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم
نہایت افسوس کے ساتھ آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ہمارے پیارے بھائی محمد کامران عباسی (بانی صدر اسلام آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز)،محمد ظفران عباسی، حافظ عمران عباسی، عثمان عباسی اور احسان عباسی کے والد محترم اور راجہ محمد آزان عباسی صاحب کے بھائی حاجی محمد ظہراب عباسی صاحب رضاء الہی سے وفات پا گئے ہیں
03345255025
انا للہ و انا الیہ راجعون
ہم سب ان کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں
ان کی نماز جنازہ آج بعد نماز جمعہ ٹائم 1:30 بجے مسجد الشہداء آبپارہ میں ادا کی جائے گی۔
ملک ظہیر احمد
صدر اسلام آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹری