پروفیسر الیف الدین ترابی مرحوم کے نواسے علی صہیب قرنی انتقال کر گئے

ممتازکشمیری رہنماء، اور متعدد کتابوں کے مصنف پروفیسر الیف الدین ترابی مرحوم کے نواسے اور آئی آئی ایس ایس آر کے ڈائریکٹر جنرل جاوید الرحمن ترابی کے بھانجے علی صہیب قرنی اتوار کو حر کت قلب بند ہوجانے سے انتقال کر گئے مرحوم کی نماز جنازہ آج سومو ار کو دن دو بجے قبر ستان ایچ الیون میں ادا کی جائے گی،