مشہد ایران میں تیار شدہ بہترین قالین انتہائی ارزاں نرخوں پر دستیاب

مشہد ایران میں تیار شدہ بہترین قالین انتہائی ارزاں نرخوں پر دستیاب ہے پرشین کارپٹ میلوڈی مارکیٹ اسلام آباد میں قالین کی بہترین ورائٹی کے ساتھ اپنے کرم فرماؤں کی خدمت کر رہاہے
ہمارا شعار خدمت ہے اور ہم اپنے کرم فرماؤں کا اعتماد حاصل کر نے کے لیے بہترین قالین ارزاں نرخوں پر پیش کرتے ہیں
محمد نعیم اچک زئی
پرشین کارپٹ میلوڈی مارکیٹ اسلام آباد