کامیابی ہمیشہ اصل کو ملتی ہے، اور علم کو ملتی ہے، علماء ہمارے سر کا تاج ہیں، ان کی رائے ہمارے لیے مقدم ہے
شموزئی کی ویلج کونسل ون میں مولانا احسان الحق ثانی جنرل کونسلر کی نشست کے لیے امیدوار ہیں
ووٹ بھی ان کا ہے اور حمائت بھی انہی کے لیے
اس حلقے کا ہر ووٹر ان سے محبت کرتا ہے اور انہیں اپنا رہنماء تسلیم کرنے کو تیار ہے
اپیل سب سے یہی ہے کہ
پولنگ والے روز
صبح سویرے نماز فجر ادا کرنے کے بعد
اللہ کے حکم سے
جمیعت علماء اسلام کے امیدوار
مولانا احسان الحق ثانی کو ووٹ بھی دینا ہے، کتاب پر مہر لگانی ہے
یہ زمانے کے شریف النفس انسان، انسانیت سے پیار کرنے والے حاجی فضل حق کے صاحب ذادے ہیں
مجاہد ملت حضرت مولانا مفتی محمود رحمت اللہ علیہ کے سپاہی ہیں
اور مولانا فضل الرحمن کے دست و بازو ہیں
اور ان کے لیے
پولنگ کے آخری لمحے تک ووٹ بھی مانگنے ہیں
منجانب
اہلیان شموزئی
ویلج کونسل، کاٹلنگ، مردان
