اسحٰق ڈار اسلامی تعاون تنظیم ( او آئی سی ) کی وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس میں شرکت کیلئے 25 اگست کو سعودی عرب روانہ ہوں گے

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحٰق ڈار اسلامی تعاون تنظیم ( او آئی سی ) کی وزرائے خارجہ کونسل کے غیرمعمولی اجلاس میں شرکت کیلئے 25 اگست کو سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم و مزید پڑھیں

انتظامی یونٹس ضروری مگر نئے صوبوں کی بحث تعصبات اور لسانی تفریق پیدا کریگی

لاہور—— قائم مقام امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ انتظامی یونٹس ضروری مگر نئے صوبوں کی بحث تعصبات اور لسانی تفریق پیدا کریگی۔معاملہ پنجاب کی تقسیم سے بڑھ کرسندھ،خیبر پختونخوا اور بلوچستان تک جائے گا جو قومی مزید پڑھیں

دریائے ستلج میں گنڈا سنگھ والا کے مقام پر اونچے درجے کا سیلاب

بھارت کی جانب سے پانی چھوڑنے کے بعد دریائے ستلج میں گنڈا سنگھ والا کے مقام پر اونچے درجے کا سیلاب ہے۔ قصور میں سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ فلڈ ریلیف آپریشن میں ساڑھے 5 ہزار کے مزید پڑھیں

انسانی فلاح، عدل و انصاف پر مبنی نظام اور معاشی و معاشرتی انصاف کی جدوجہد

نائب امیر جماعتِ اسلامی، سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے سیّد مودودی میموریل لاہور اور مرکزِ جماعت منصورہ میں جماعتِ اسلامی کے یومِ تاسیس کے حوالے سے مشاورتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا جماعتِ اسلامی 26 اگست 1941ء میں مزید پڑھیں