) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کے بلوں میں غیرمتعلقہ ٹیکسز شامل ہونے کا اعتراف کرلیا۔ پاور سیکٹر سے متعلق نیپرا کی اسٹیٹ آف انڈسٹری رپورٹ 2022 میں بتایا گیا کہ بجلی بلوں میں ایسے سرچارج بھی ہیں جن کا صارف کی بجلی کھپت سے کوئی تعلق مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 3730 خبریں موجود ہیں
حکومت نے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع کر دی۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع کردی گئی، اب ٹیکس گوشوارے 31 اکتوبر تک جمع کرائے جا مزید پڑھیں
فلوریڈا کے لوگ اب بھی بڑے سیلاب سے نمٹ رہے ہیں، ممکنہ طور پر انہیں کئی دنوں تک خطرناک سمندری طوفان کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے، یہ ریاست کی تاریخ کا سب سے بدترین طوفان ہے۔ حکام نے بتایا کہ مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائی کورٹ نے مسلم لیگ کی رہنما مریم نواز کو ایون فیلڈ ریفرنس سے بری کر دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نوازاور ان کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر کی سزا کے خلاف مزید پڑھیں
ریکٹ توڑنے والے غصیلے نوجوان سے قابل احترام رول ماڈل اور جدید عالمی آئیکون بننے والے راجر فیڈرر کھیل کی دنیا میں تقریباً مقدس درجہ حاصل کر چکے ہیں۔ 20 سال قبل ومبلڈن میں اپنا پہلا گرینڈ سلیم جیتنے کے مزید پڑھیں
سعودی عرب سے پاکستان آنے والی پی آئی اے کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی۔نیوزرپورٹ کے مطابق پی آئی اے کی پرواز خوفناک حادثے کا شکار ہونے سے بچ گئی۔ بتایا گیا ہے کہ ہفتے کے روز سعودی عرب کے شہر جدہ سے ملتان آنے والے پی آئی اے کے طیارے کے ٹائر مزید پڑھیں
سعودی عرب سے مزید 2 امدادی سامان سے بھرے خصوصی طیارے پاکستان پہنچ گئےسیلاب متاثرین کے لیے کنگ سلمان ریلیف سینٹرکی طرف سے مزید 2طیارے 60 ٹن امدادی سامان لے کر کراچی پہنچے ڈائریکٹر KSrelief پاکستان نے امدادی سامان NDMA مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی سے پاکستان میں آنے والے سیلاب نے تباہی مچادی ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس سے خطاب میں شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان کو سیلاب سے تباہی مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کی جانب سے سعودی عرب کے روایتی تلوار ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی سعودی عرب کے قومی دن کے حوالے سے اسلام آباد میں 2 روزہ ثقافتی شو منعقد ہوا، جس میں وفاقی وزیر داخلہ راناثنااللہ سمیت حکومتی شخصیات اور مزید پڑھیں
ماہ ربیع الاول کی آمد کی تیاریاں شروع، محکمہ موسمیات نے عید میلاد النبیؐ کی ممکنہ تاریخ کی پیشن گوئی کر دی۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں ماہ ربیع الاول کے چاند کی رویت کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 26 ستمبر کو ہو گا، مزید پڑھیں
