چوہدری رحمت علی کی74ویں برسی 3فروری کو منائی جائے گی

 تحریک پاکستان کے عظیم رہنما اور لفظ پاکستان کے تجویز کنندہ چوہدری رحمت علی کی74ویں برسی 3فروری کو منائی جائے گی اس سلسلے میں مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جائے گاجس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کے دیرینہ رفیق چوہدری رحمت علی کی ملک و قوم کیلئے پیش کی گئی خدمات کو خراج عقیدت پیش کریں گے۔

https://imasdk.googleapis.com/js/core/bridge3.683.1_en.html#goog_1918185967

پاکستان کا نام تجویز کرنیو الے چوہدری رحمت علی3فروری 1951ء کو انتقال کر گئے تھے انہیںانگلستان کے شہر کیمبرج میں امانتاً دفن کیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں