ایک اور یادگار شام کے لیے تیار ہو جائیں

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے کہا ہے کہ ایک اور یادگار شام کے لیے تیار ہو جائیں۔

اپنے بیان میں چیئرمین پی سی بی کا کہنا تھا کہ 11 فروری کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی کی افتتاحی تقریب ہوگی۔ تقریب میں پاکستان کے معروف گلوکار فن کا مظاہرہ کریں گے۔

 تقریب میں آتش بازی اور لائٹ شو کا مظاہرہ کیا جا ئے گا۔

اپنا تبصرہ لکھیں