کو آر ڈینٹر مقر ر ہونے پر مبارک باد فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ Uncategorized 12/02/202512/02/2025 2 مناظر چوھدری شفیق گجر محبوب علی شہزاد ا عظم اور خالد پرویز نے اویس مرزا کو میٹرو پولٹین کار پو ریشن کا کو آر ڈینٹر مقر ر ہونے پر مبارک باد دی ہے اور امید کی ہے ان کی تقرری سے مسائل حل ہو جائیں گے