پراسرار موت

 نیب کے گریڈ 19کے آفیسر کی پراسرار موت، وقاص احمد خان کی لاش جی سکس فور کے گیسٹ ہاؤس سے ملی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ وقاص احمد کی ڈیڈ باڈی پولی کلینک منتقل کر دی گئی۔ وقاص کے کمرے کو اندر سے لاک لگا ہوا تھا۔

پولیس کا کہناہے کہ کمرہ کل سے ہی بند تھا۔جسم پر بظاہر کوئی نشانات نہیں ملے۔ وقاص احمد خان لاہور کے رہائشی ہیں۔ وقاص احمد اوگرا کیس کے تفتیشی آفیسر بھی رہ چکے ہیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں