نوابزادہ افتخار احمد خان نے سابق وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ کے بیٹے ڈاکٹر سیدہ نفیسہ شاہ کے بھائی سید مظفر علی شاہ کی وفات پر تعزیت کی

نوابزادہ افتخار احمد خان انفارمیشن سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب،سیداویس شاہ صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ,سابق وزیر اعجاز خان جکھرانی،ہمراہ نوابزادہ عمران احمد خان بابر،ملک عبدالرزاق جھانب،طلعت خان،انجینئر ملک وسیم رزاق جھانب اورقاسم خان دستی نے خیر پور میں سابق وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ صاحب کے بیٹے ڈاکٹر سیدہ نفیسہ شاہ صاحبہ مرکزی سیکرٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی کے بھائی سید مظفر علی شاہ کی وفات پر سابق وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ اور سیدہ ڈاکٹر نفیسہ شاہ صاحبہ مرکزی سیکرٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی سے تعزیت کی اور فاتح خوانی دی