مرزا عبدلرحمان کوآڈینیٹر ایف پی سی سی آئی کواعلی کارکردگی پر بہترین اچیومنٹ ایوارڈ ایوارڈ

صدر پاکستان جناب محمد عارف علوی
مرزا عبدلرحمان کوڈینیٹر ایف پی سی سی آئی کو اعلی کارکردگی پر بہترین اچیومنٹ ایوارڈ سال 2020 دے رہے ہیں ان کے ساتھ جناب انجم نثار صدر ایف پی سی سی آئی ڈاکٹر عبدلحفیظ شیخ فنانس ایڈوائز وزیر اعظم پاکستان جناب حماد اظہر وفاقی وزیر برائے انڈسٹریز بھی موجود ہیں