ملک ظہیر احمد بلامقابلہ منتخب

ملک ظہیر احمد صدر ، امجد عباسی سینئر نائب صدر ، مدثر فیاض چوہدری نائب صدر کیلئے بلامقابلہ منتخب ہوگئے۔

ان شاءاللہ نومنتخب عہدیداران یکم اکتوبر 2020 سے ICSTSI کے دفتر کا باقاعدہ چارج سنبھالیں گے ۔