نجی ٹی وی سے وابستہ سینئر صحافی ارشد وحید چوہدری کرونا کے باعث انتقال کرگئے۔
تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی ارشد وحید چوہدری کرونا کےباعث وینٹی لیٹرپر تھے، جہاں آج وہ چل بسے، ارشد وحید چوہدری نیشنل پریس کلب کےسینئر نائب صدر بھی تھے۔