فیڈریشن آف ڑئیلٹرز پاکستان کے مر کزی رہنماء اور اسلام آباد رئیل اسٹیٹ ایجنٹس ایوسی ایشن کے کوآرڈینیٹر برائے سی ڈی اے اسرار الحق مشوانی کے بھتیجوں کی رسم عقیقہ ان کے آبائی گاؤں میں ہو رہی ہے‘ سوموار کو عقیقہ تقریب ہوگی‘ اور جس میں مقامی عزیزو اقارب اور احباب شریک ہوں گے‘ تمام دوستوں نے انہیں ان کے بھتیجوں کے عقیقہ کی تقریب پر مبارک باد دی ہے
