عوامی سطح پر بڑی تحریک اور عوامی منظر جدوجہد کی ضرورت ہے۔

نائب امیر جماعتِ اسلامی، مجلسِ قائمہ سیاسی، قومی اُمور کے صدر لیاقت بلوچ نے منصورہ میں خانیوال پریس کلب کے صدر اور سینئر عیدہداران، مرکزی جمعیت اہلِ حدیث کے نائب امیر ڈاکٹر عبدالغفور راشد سے ملاقات اور تحریکِ محنت کے مزید پڑھیں

صدرِ آصف علی زرداری سے وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی ملاقات

صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی ایوانِ صدر میں ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے دورانن دونوں رہنماؤں نے ملکی استحکام، ترقی اور خوشحالی کے لیے مل کر کام کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ دونوں مزید پڑھیں

زائرین کی سہولت کیلئے پاکستان، ایران اور عراق نے مشترکہ ورکنگ گروپ بنانے کا فیصلہ

وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ آئندہ سال جنوری سے پاکستانی زائرین انفرادی طور پر عراق نہیں جا سکیں گے، زائرین گروپ آرگنائزرز کی رجسٹریشن شروع کر دی گئی ہے، گروپ آرگنائزر سسٹم سے غیر قانونی طور پر عراق مزید پڑھیں

دینی جماعتیں قومی سلامتی کے تحفظ اور قرآن و سُنت کی بالادستی اور آئینِ پاکستان کے نفاذ پر متفق اور متحد ہیں۔

نائب امیر جماعتِ اسلامی اسلامی، سیکرٹری جنرل مِلی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے مرکزی جمعیت اہلِ حدیث کے امیر ڈاکٹر حافظ عبدالکریم سے مرکز اہلِ حدیث لاہور میں ملاقات کی، اِس موقع پر مرکزی جمعیت اہلِ حدیث کے مرکزی رہنما مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز کے شہداء کے لئے ہلاک لفظ استعمال کرنے پر پابندی عائد

حکومت پاکستان نے سیکیورٹی فورسز کے شہداء کے لئے ہلاک لفظ استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی۔ سیکیورٹی فورسز کے شہداء کے لئے ہلاک لفظ استعمال کرنے کے خلاف محمد حمدان ایڈووکیٹ کی جانب سے پشاور ہائی کورٹ میں دائر مزید پڑھیں

گلگت کےمضافاتی علاقوں میں کلاؤڈ برسٹ نے تباہی مچادی�، مون سون کا نیا اسپیل متوقع ہے۔

گلگت کےمضافاتی علاقوں میں کلاؤڈ برسٹ نے تباہی مچادی۔ گلگت کےمضافاتی علاقوں میں بادل پھٹنےموسلا دھار بارش کے بعد سیلاب نے تباہی مچادی، ہزاروں کنال اراضی پرکھڑی فصلیں تباہ ہوگئی،گھروں اورمویشی خانوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ محکمہ موسمیات کاکہنا مزید پڑھیں

مذاکرات کامیاب ہونے پر اسپیکر اپوزیشن کیخلاف ریفرنس ڈارپ

اپوزیشن کے معطل ارکان پنجاب اسمبلی کیخلاف ریفرنس کے معاملے پر حکومت نے مذاکراتی کمیٹی تشکیل دیدی۔ کمیٹی میں مجتبیٰ شجاع الرحمان، شعیب صدیقی، سلمان رفیق اور دیگر شامل ہیں۔ اپوزیشن ارکان کے نام آج فائنل ہوں گے۔حکومت نے اپوزیشن مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف قومی ایکشن پلان کی ازسرِنو ترتیب اور اتفاقِ رائے کے لیے آل پارٹیز قومی کانفرنس بلائیں

مِلی یکجہتی کونسل پاکستان کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ اور صوبائی صدور مولانا ہدایت الرحمن، اسداللہ بھٹو، حافظ محمد اسلم، محمد ایوب مُغل، محمد جاوید قصوری، علامہ شبیر قادری، ڈاکٹر طارق سلیم، عبدالواسع، پیر نورالحسنین گیلانی، اسد عباس نقوی، سیّد مزید پڑھیں

پی ٹی سی ایل کے ہزاروں ریٹائرڈ ملازمین پینشن اور اس میں ہونے والے اضافے کا حقدار قرار

سپریم کورٹ نے ملک کی عدالتی اور کارپوریٹ تاریخ کے سب سے طویل اور پیچیدہ مقدمات میں سے ایک کا فیصلہ سناتے ہوئے پی ٹی سی ایل کے ہزاروں ریٹائرڈ ملازمین کو پینشن اور اس میں ہونے والے اضافے کا مزید پڑھیں