پنجاب ریونیو اتھارٹی میں اسپیشل یونٹ قائم کرنے کا فیصلہ

پنجاب میں ریونیو بڑھانے کےلئے 19 نئے سیکٹرز ٹیکس نیٹ میں شامل کرنے پر غور جاری ہے جبکہ ریونیو اتھارٹی میں 130 انفورسمنٹ آفیسرز کی بھرتی کی منظوری دیدی گئی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت ریونیو کلیکشن سے متعلق مزید پڑھیں

مِلی یکجہتی کونسل کا سربراہی اجلاس طلب کیا جارہا ہے لیاقت بلوچ

نائب امیر جماعت اسلامی، مجلسِ قائمہ سیاسی قومی امور کے صدر لیاقت بلوچ نے روہڑی، سکھر، بہاولپور میں عوامی پروگرامات اور منصورہ لاہور میں جماعت اسلامی اجتماع عام کے انتظامی مشاورتی اجلاسوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قومی سلامتی مزید پڑھیں

وارداتیں جاری

لاہورمیں بھتہ خوری اوراغوا برائے تاوان کی وارداتیں جاری ، رواں سال دوران مختلف تھانوں میں بھتہ خوری کے بیس جبکہ اغوا برائے تاوان کے بارہ مقدمات درج ہوئے۔ پولیس ریکارڈ کے مطابق بھتہ خوری کی وارداتوں میں کینٹ ڈویژن مزید پڑھیں

افغانستان سے سرحد پار سے ہونے والے حملے فوری طور پر روکنے کا مطالبہ

دوحا میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور مکمل ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق فریقین نے بات چیت کا سلسلہ جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے، جب کہ مذاکرات کل بھی جاری رہیں گے۔ سرحدی کشیدگی کے بعد مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن کا سیلاب متاثرہ ایک ہزارخاندانوں میں ستر لاکھ روپے مالیت کے ونٹر پیکج تقسیم

اسلام آباد———- الخدمت فاؤنڈیشن ضلع گجرات کی جانب سے سیلاب متاثرہ ایک ہزارخاندانوں میں ستر لاکھ روپے مالیت کے ونٹر پیکج تقسیم کر نے کی پروقار تقریب گزشتہ روز منعقد ہو ئی، جس کے مہمان خصوصی امیر جماعت اسلامی پنجاب مزید پڑھیں

اجتماع عام کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے اہم اجلاس

لاہور- کل پاکستان اجتماع عام کی تیاریوں اور کراچی ودیگر شہروں سے اسپیشل ٹرینوں کی بکنگ اور دیگر امور کا جائزہ لینے کے لیے اہم اجلاس منعقد ہوا، مشیر امیر جماعت ڈاکٹر فرید پراچہ، ضیاءالدین انصاری،راجہ عارف سلطان،رشید احمد و مزید پڑھیں

رابطہ عالم اسلامی کے سیکریٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ کی شہباز شریف سے ملاقات

رابطہ عالم اسلامی کے سیکریٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ نے اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف سے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کے مطابق شہباز شریف نے پاکستان آمد پر شیخ ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم مزید پڑھیں

پاک افغان کشیدگی برادر ہمسایہ اسلامی ممالک کے عوام کے لیے بڑی نقصان دہ اور تباہ کُن ہے- لیاقت بلوچ

نائب امیر جماعتِ اسلامی، سیکرٹری جنرل مِلی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ افغان طالبان حکومت کشیدگی ختم کرے، امریکہ و انڈیا کے لیے پاک افغان کشیدگی فائدہ مند اور خطہ کے دیگر تمام ممالک اور دونوں برادر مزید پڑھیں

انڈیا اس خطے میں عدم استحکام پھیلا رہا ہے اور افغان اس کے آلہ کار

لیفٹیننٹ جنرل (ر) عامر ریاض (سابق کمانڈر سدرن کمانڈ ملٹری ایکسپرٹ) نے کہا ہے کہ اس وقت افغان طالبان رجیم بہت انڈر پریشر ہے وہ سوشل میڈیا پر بھارت کی طرح سے جھوٹ در جھوٹ بول رہی ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل مزید پڑھیں