افغان طالبان حکومت اور افغان پالیسی ساز صورت حال کو بگاڑیں نہیں۔ امن دونوں ملکوں کے عوام کا حق ہے

نائب امیر جماعتِ اسلامی، ناظم اجتماعِ عام مینارِ پاکستان نومبر 2025ء لیاقت بلوچ نے اجتماعِ عام کی انتظامی کمیٹیوں، جمعیت اتحاد العلماء ومشائخ کے اجلاس اور سیاسی مشاورتی ا جلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور افغانستان میں مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کانصراللہ رندھاواکی قیادت میں ترامڑی چوک ہسپتال کی تعمیر کیلیے احتجاجی مظاہرہ

اسلام آباد—-جماعت اسلامی اسلام آباد کی طرف سے ترامڑی چوک ہسپتال کی تعمیر کے لیے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔امیر جماعت اسلامی اسلام آباد نصراللہ رندھاوا نے کہاہے کہ ترامڑی چوک ہسپتال کی تعمیر فوری شروع کی جائے ،یہ ہسپتال مزید پڑھیں

ڈاکٹر طارق سلیم کی زیر صدارت حلقہ خواتین کے جائزہ و مشاورتی اجلاس

امیر جماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹر طارق سلیم کی زیر صدارت حلقہ خواتین کے جائزہ و مشاورتی اجلاس سے خطاب اسلام آباد — امیر جماعت اسلامی پنجاب و نگران اجتماع عام شعبہ خواتین ڈاکٹر طارق سلیم کی زیر صدارت اکیس، بائیس مزید پڑھیں

اجتماعِ عام قومی وحدت، یکجہتی کا مظہر ہوگا-لیاقت بلوچ

نائب امیر جماعتِ اسلامی، سیکرٹری جنرل مِلی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے منصورہ میں انتظامی اجلاس، مقبوضہ جموں و کشمیر کے مہاجرین/لاہور میں مقیم وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 27 اکتوبر 1947ء کو غاصب بھارت نے سازش کے مزید پڑھیں

لاہور ریلوے اسٹیشن پر قلیوں، سامان اور پارسلز ہینڈلنگ سے متعلق کنٹریکٹ نظام ختم کر دیا گیا۔

لاہور ریلوے اسٹیشن پر قلیوں، سامان اور پارسلز ہینڈلنگ سے متعلق کنٹریکٹ نظام ختم کر دیا گیا۔پاکستان ریلویز ہیڈکوارٹرز لاہور نے اس ضمن میں نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور ریلوے اسٹیشن پر تمام آپریشنز اور کمرشل سرگرمیاں مزید پڑھیں

فلسطین کے لیے حمایت ہمیشہ واضح رہی ہے، وہ اقوام متحدہ میں کھڑے ہو کر فلسطین کے حق میں آواز اٹھاتے رہے ہیں، ان کا ایک کلپ کاٹ کر پراپیگنڈہ کیا جا رہا ہے- چوہدری سالک حسین

وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کا کہنا ہے کہ ان کی فلسطین کے لیے حمایت ہمیشہ واضح رہی ہے، وہ اقوام متحدہ میں کھڑے ہو کر فلسطین کے حق میں آواز اٹھاتے رہے ہیں، ان کا ایک کلپ کاٹ کر مزید پڑھیں