الرٹ جاری

سملی ڈیم کا پانی اپنی زیادہ سے زیادہ گنجائش کی سطح 2315.45 فٹ تک پہنچ گیا، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا کہ آج سہ پہر 5بجے ڈیم کے مرکزی اسپل وے کا ایک گیٹ 2 مزید پڑھیں

وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف سے ایرانی سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم کی ملاقات

وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف سے ایرانی سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم نے جمعہ کو ملاقات کی ۔ ایرانی سفیر نے پاکستان میں حالیہ بارشوں اور سیلاب سے جانی و مالی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ۔ مزید پڑھیں

شیخ طارق صادق نو منتخب صدر سردار طاہر محمود۔ سینئر نائب صدر طاہر ایوب اور نائب صدر عرفان چوہدری سے حلف لے رھے ھیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری فاؤنڈر گروپ کے چیئرمین شیخ طارق صادق نو منتخب صدر سردار طاہر محمود۔ سینئر نائب صدر طاہر ایوب اور نائب صدر عرفان چوہدری سے حلف لے رھے ھیں۔ اس موقع پر قائم مقام مزید پڑھیں

سیلاب زدہ آبادیوں کا دورہ ،لیاقت بلوچ کی متاثرین ے ملاقات

قصور نائب امیر جماعتِ اسلامی، سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے دریائے ستلج تلوار پوسٹ ضلع قصور سے ملحق سیلاب زدہ آبادیوں کا دورہ کیا، دریا اور سیلابی پانی میں کشتیوں کے ذریعے متاثرین ے ملاقات کی، امدادی کیمپوں، میڈیکل مزید پڑھیں

سفری پابندیوں کے شکار پاکستانیوں کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز

سفری پابندیوں کے شکار پاکستانیوں کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر گئی۔ ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق بیرونی ممالک میں جرائم، سیاسی بنیادوں اور عسکریت پسند تنظیموں سے تعلق کی بنیاد پر ایک لاکھ سے زائد لوگوں پر ملک مزید پڑھیں

سی ڈی اے مزدور یونین (سی بی اے) کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمد یٰسین کی وفد کے ہمراہ سابق ڈپٹی میئر سید ذیشان علی نقوی سے ملاقات

اسلام آباد —– سی ڈی اے مزدور یونین (سی بی اے) کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمد یٰسین نے وفد کے ہمراہ اسلام آباد کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت سابق ڈپٹی میئر سید ذیشان علی نقوی سے ملاقات کی اور مزید پڑھیں

حکومت 1973 کے آئین کے تحت اردو زبان کے نفاذ کی پابند ہے

راولپنڈی—-ادبی تنظیم خوشبو اور مرکز قومی زبان کے زیر اہتمام ایک نشست بعنوان ” قومی زبان اردو کے نفاذ میں رکاوٹیں ” منعقد ہوئی۔ جس کی صدارت معروف ادیب، شاعر اور دائرہ علم و ادب پاکستان کے سربراہ احمد حاطب مزید پڑھیں