شہباز شریف کو سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی جانب سے نویں فیوچر انویسٹمنٹ انیشی ایٹو فورم میں شرکت کی باضابطہ دعوت

پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے ہفتے کو وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی جانب سے نویں فیوچر انویسٹمنٹ انیشی ایٹو فورم میں شرکت کی باضابطہ دعوت مزید پڑھیں

جماعتِ اسلامی کا مینارِ پاکستان پر اجتماعِ عام تاریخ ساز، یکجہتی کی طاقت بنے گا،لیاقت بلوچ

نائب امیر جماعتِ اسلامی، مجلسِ قائمہ سیاسی قومی پارلیمانی اُمور کے صدر لیاقت بلوچ ن کہا کہ جماعتِ اسلامی کا نومبر 2025ء میں مینارِ پاکستان پر اجتماعِ عام تاریخ ساز، فقیدالمثال اور قومی وحدت و یکجہتی کی طاقت بنے گا۔ مزید پڑھیں

ممتاز مصنف، محقق اور کالم نگار ڈاکٹر فاروق عادل رحمت العالمین و خاتم النبیین (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)اتھارٹی کے رکن تعینات

اسلام آباد: وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے رحمت العالمین و خاتم النبیین (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پانچ ارکان تعینات کر دیئے۔ ممتاز مصنف، محقق اور کالم نگار ڈاکٹر فاروق عادل، ڈاکٹر عزیز الرحمان، ظفر محمود ملک، ڈاکٹر مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کی عوامی کمیٹیاں شہریوں کے مسائل کو حل کر نے کے لیے ایک بہترین پلیٹ فارم ہے

اسلام آباد —– امیر جماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹر طارق سلیم نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کی عوامی کمیٹیاں شہریوں کے مسائل کو حل کر نے کے لیے ایک بہترین پلیٹ فارم ہے، مسائل کے مارے عوام ان کمیٹیوں میں مزید پڑھیں

خواجہ آصف کے انٹرویو بیان پر سپریم کورٹ کے لیے ریفرنس بھجوایا جائے لیاقت بلوچ

نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ وزیرِ دفاع خواجہ آصف کا بیوروکریٹس کے غیرقانونی اثاثہ جات، منی لانڈرنگ اور کرپشن پر چشم کُشا حقائق قوم کے سامنے رکھے ہیں، پوری قوم میں طویل مدت سے نوکر مزید پڑھیں

پانچ اگست کے اقدامات کو واپس لینے کا مطالبہ

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کی اپیل پر اہل کشمیر سے اظہار یکجہتی کے لیے جماعت اسلامی اسلام آباد نے جی نائن کراچی کمپنی میں یکجہتی مظاہرہ منعقد کیا۔طلبہ،وکلا،تاجر سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کرنے کے ساتھ مزید پڑھیں

اہلِ کشمیر و فلسطین یہود و ہنود کی صیہونیت اور ہندوتوا پر مبنی نظریات کے ظلم و ستم کا شکار ہیں، لیاقت بلوچ

نائب امیر جماعتِ اسلامی، سیکرٹری جنرل مِلی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے 5 اگست یومِ کشمیر و فلسطین اور استحصال کے موقع پر کہا کہ اہلِ کشمیر و فلسطین یہود و ہنود کی صیہونیت اور ہندوتوا پر مبنی نظریات کے مزید پڑھیں