اسرائیلی حملہ کی شدید الفاظ میں مذمت، ننگی صہیونی جارحیت اور بدترین دہشت گردی قرار

اسلام آباد —– امیر جماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹر طارق سلیم اور سیکرٹری جنرل اقبال خان نے قطر میں حماس رہنماؤں پر اسرائیلی حملہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے ننگی صہیونی جارحیت اور بدترین دہشت گردی قرار دیا مزید پڑھیں

امریکہ قطر میں حماس پر ہونے والے اسرائیلی حملے میں ملوث ہے،انجینئر نصراللہ رندھاوا

اسلام آباد—–امیر جماعت اسلامی اسلام آباد انجینئر نصراللہ رندھاوا نے کہا ہے کہ امریکہ قطر میں حماس پر ہونے والے اسرائیلی حملے میں ملوث ہے ، دھوکے سے حماس کی قیادت کو شہید کرنے کا منصوبہ بنایا گیا، افسوس امت مزید پڑھیں

جماعت اسلامی پنجاب کے سیکرٹری جنرل اقبال خان کا خوشاب میں ختم نبو ت کا نفر نس سے خطاب

اسلام آباد —– جماعت اسلامی پنجاب کے سیکرٹری جنرل اقبال خان نے کہا ہے کہ عقیدہ ختم ِ نبوت ﷺ ہماری رگوں میں خون کی طرح دوڑتا ہے، اس پر کوئی سمجھوتہ، کوئی سودے بازی اور کوئی کمزوری قبول نہیں مزید پڑھیں

عشق پیغمبر اعظم ﷺ کانفرنس

ملی یکجہتی کونسل پاکستان کا ایک اہم مشاورتی اجلاس مرکزی سیکریٹریٹ جامعہ نعیمیہ اسلام آباد میں منعقد ہوا، جس کی صدارت کونسل کے سیکریٹری جنرل جناب لیاقت بلوچ نے کی۔ اجلاس میں ممتاز رہنماؤں اور اراکین میں مفتی گلزار احمد مزید پڑھیں

بھارت نے باضابطہ اطلاع کے بغیر دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا، پنجاب میں اموات 46 ہوگئیں

بھارت نے باضابطہ اطلاع کے بغیر دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا، پنجاب میں اموات 46 ہوگئیںپنجاب کے دریاؤں میں سیلابی صورتحال بدستور برقرار ہے۔ بھارت نے باضابطہ اطلاع کے بغیر دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا۔ بھارت مزید پڑھیں

-نصراللہ رندھاوا کی قیادت میں شہریوں کا سی ڈی اے کی عوامی سماعت سے واک آؤٹ

اسلام آباد:—-امیر جماعت اسلامی اسلام آباد انجینئر نصراللہ رندھاوا کی قیادت میں شہریوں نے پانی اور سیوریج چارجز میں ممکنہ اضافے کے حوالے سے بلائی گئی سی ڈی اے کی عوامی سماعت کا بھرپور بائیکاٹ کیا۔کنونشن سینٹر میں ہونے والی مزید پڑھیں

سی ڈی اے کی من مانیوں کی راہ میں ایک بڑی شہری مزاحمت بڑھ رہی ہے

اسلام آباد ———– اسلام آباد اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کے صدر سردار طاہر محمود‘ سیکرٹری زاہد رفیق‘ انفارمیشن سیکرٹری اسرار الحق مشوانی نے کہا ہے کہ اسلام آباد کے شہریوں کا سی ڈی اے اعتماد پوری طرح اٹھ چکا ہے‘ مزید پڑھیں