وفاقی دارالحکومت سے 50ہزار نئے افراد نے جماعت اسلامی کی ممبرشپ اختیار کر لی

اسلام آباد: جماعت اسلامی اسلام آباد کے زیرِ اہتمام جاری رابطہ عوام مہم اور ممبرشپ ڈرائیو کے دوران وفاقی دارالحکومت سے 50ہزار نئے افراد نے جماعت اسلامی کی ممبرشپ اختیار کر لی۔ جماعت اسلامی کی قیادت نے اسے عوامی اعتماد مزید پڑھیں

پاکستان کی ثالثی کی بنیاد پر حتمی معاہدہ طے پانے کا خیرمقدم

نائب امیر جماعتِ اسلامی، سیکرٹری جنرل مِلی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے ایران، امریکہ کے درمیان جنگ بندی اور پاکستان کی ثالثی کی بنیاد پر حتمی معاہدہ طے پانے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمعہ کو پاکستان کی مزید پڑھیں

بجٹ حکومت کی معاشی نااہلیوں، عوام دشمنی کے حربوں کی دستاویز ہے.

نائب امیر جماعت اسلامی، سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے قومی بجٹ 27-2026ء پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ میزانیوں کی طرح وفاقی حکومت کا موجودہ بجٹ بھی حکومت کی معاشی نااہلیوں، عوام دشمنی کے حربوں کی دستاویز مزید پڑھیں

حکومت مسلسل چوتھے سال معاشی شرح نمو سمیت زیادہ تر معاشی اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہی۔

نائب امیر جماعتِ اسلامی، سیاسی قومی اُمور کمیٹی کے صدر لیاقت بلوچ نے کہا کہ گزشتہ روز وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے جو اقتصادی سروے 26-2025ء پیش کیا ہے وہ خود حکومت کے لئے چارج شیٹ اور بیڈ گورننس کا منہ مزید پڑھیں

جی بی انتخابات کا متنازع بننا جمہوریت، انتخابی نظام اور تحریکِ آزادی کشمیر کے لئے بیک وقت مہلک ہے۔

نائب امیر جماعتِ اسلامی، مجلسِ قائمہ سیاسی قومی اُمور کے صدر لیاقت بلوچ نے گلگت بلتستان انتخابات پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جی بی الیکشن پر پی پی پی، مسلم لیگ ن، پی ٹی آئی، جماعتِ اسلامی، مجلس وحدتِ مزید پڑھیں

افضل خان گجر پر حملے کے ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ

راولپنڈی: معروف کالم نگار اور سماجی شخصیت انجینئر افتخار چودھری نے سوات ٹریولز کے مالک افضل خان گجر پر ہونے والے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے خیبرپختونخوا پولیس کے انسپکٹر جنرل چوہدری ذوالفقار حمید گجر سے مطالبہ کیا ہے مزید پڑھیں